ڈاکٹر طاہر منصور قاضی عزیز دوستو: امریکہ میں یہ سن 2018 کی بالکل آخری ساعتیں ہیں۔ ارادہ تو یہی تھا کہ اس گئے سال کو خوش گپیوں کی نظر کرتے اور بادہ و ساغر کی روایت سے الوداع کہتے۔ بھلا ہو ”ہم سب“ کا کہ ایڈیٹر صاحبان نے آزادیء اظہار کا پرچم اونچا رکھا اور محترم محمد عباس خان صاحب کا مضمون ”آٹھ مہینوں میں لاہور میں ستتر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف“ چھاپ دیا۔ میں صاحب تحریر کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے نہایت اہم موضوع کی جانب توجہ دلائی ہے جو ”ہم سب“ کے توسط سے ہمارے پاس پہنچا۔ دوستوں پہ ”ہم سب“ کا احسان ہے اور شکرانہ بھی واجب ہے …
Social Plugin