ایک ایسا معاشرہ جہاں ہر وقت عورت پر ظلم، جبر کی کہانیاں منظر عام پر آ رہی ہوں، جہاں کی ہر عورت اعلٰی تعلیم یافتہ اور انتہائی پسماندہ بھی۔ کیا سیاستدان، کیا بیوروکریٹ، کیا پروفیسر، کیا سرکاری پرائیوٹ نوکریوں میں افسر یا ماتحت، کیا اسٹوڈنٹ، کیا خاتون خانہ اور کیا گھر میں کام کرنے والی ماسی، ہر کسی کے پاس سنانے کے لئے مردوں کے ظلم اور اپنی مظلومیت کی کہانیاں ہیں۔ ایسے معاشرے میں اللہ پاک نے میری زندگی سے وابستہ ہر مرد کو ہی میرے لئے بہترین بنایا۔ الحمدللہ۔ باپ نے ساری زندگی بہت محنت کر کے، ہمارے سکھ آرام اور خوشی کہ لئے کمایا۔ آج میں سو…
Social Plugin