کہتے ہیں کہ اگر عورت بالوں کا سٹائل بدل لے تو یقیناً اُس کی زندگی میں کچھ بڑا یا اہم ہو رہا ہوتا ہے۔ سنہ 2013 میں مشیل ناتالمی کے لیے وہ لمحہ افسوسناک ثابت ہوا جب اُن کے والد کینسر کی وجہ سے شدید بیمار ہو گئے۔ کیموتھراپی کی وجہ سے جب اُن کے والد کے تمام بال گِر گئے تو مشیل نے والد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر اپنے سر کے بال بھی منڈوا دیے۔ مشیل، جو اب 35 برس کی ہیں، نے عہد کیا تھا کہ آئندہ وہ اپنی زندگی زیادہ صحت مند اور فطری انداز میں گزاریں گی تاکہ مستقبل میں وہ اس بیماری (کینسر) سے محفوظ رہ سکیں۔ جب ان کے بال واپس آ گئے تو انھوں…
عریاں فلم کا لیک ہو جانا کسی اداکارہ کے لیے بھیانک خواب ہوتا ہے لیکن کچھ ایسی اداکارائیں بھی ہیں جن کی لیک ہونے والی فحش فلمیں انہیں کروڑ پتی بنا گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 39 سالہ ماڈل و اداکارہ کم کارڈیشین کا شمار بھی انہی اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔ اس کی 2007ء میں ایک عریاں فلم لیک ہوئی جس میں وہ اپنے سابق بوائے فرینڈ کرونر رے جے کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں نظر آئیں۔ ویویڈ انٹرٹینمنٹ (Vivid Entertainment) کی طرف سے کم کارڈیشین اور رے جے کو اس فلم کے عوض 50 لاکھ ڈالر (تقریباً 79کروڑ روپے) معاوضہ دیا گیا اور مبینہ طور پر اب تک انہیں ماہ…
Reuters مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس خیراتی کاموں کو زیادہ وقت دینے کی خاطر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ عالمی سطح پر صحت اور ترقی، تعلیم اور ماحولیات کی تبدیلی سے نمٹنے پر مزید توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔ دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے 65 سالہ بل گیٹس نے وارین بفیٹ کی بڑی کمپنی برک شائر ہیتھ وے کے بورڈ کو بھی چھوڑ دیا ہے۔ اس سے قبل سنہ 2008 میں وہ مائیکرو سافٹ کے روزانہ کے اپنے کام سے بھی دستبردار ہو گئے تھے۔ یہ بھی پڑھیے جیف بیزوس اور بل گیٹس کا شہر مالی پر…
چینی کمپنی علی بابا کی منعقد کردہ ’دنیا کی سب سے بڑی سیل‘ کے دن پہلے ہی منٹ میں ایک ارب ڈالر کی مصنوعات فروخت ہوئیں جو کہ کمپنی کے مطابق گذشتہ سال کے ریکارڈ سے بھی زیادہ ہے۔ سالانہ ’سِنگلز ڈے‘ کے عنوان سے منعقد کی جانے والی اس سیل کے پہلے گھنٹے میں کُل 100 ارب یوآن (14 ارب ڈالر، 11 ارب پاؤنڈ) کی خرید و فروخت ہوئی۔ امریکی پاپ سٹار ٹیلر سوئفٹ نے اپنی پرفارمنس کے ذریعے 24 گھنٹے جاری رہنے والے اس شاپنگ میلے کا افتتاح کیا۔ علی بابا کے بانی جیک ما کی کمپنی سے رخصتی کے بعد یہ کمپنی کا پہلا سنگلز ڈے ہے۔ اس سال کے آغاز میں جب جیک ما نے اعلا…
Social Plugin