کنور نعیم عورت اور مرد میں سے کون فضیلت کا حامل ہے، اس بات کا فیصلہ آسمانی خدا نے کیا تھا یا نہیں اس بات کی کوئی دلیل فی الوقت میرے پاس موجود نہیں لیکن اس بات کا انکار نہیں کیا جا سکتا کہ زمینی خداؤں کی نظر میں مرد فضیلت کا حامل ہے کیونکہ عورت اس کی پسلی سے تخلیق کی گئی ہے۔ لیکن مرد کس جگہ سے گزر کر اس دنیا میں پہنچتا ہے اس بارے میں کوئی بحث نہیں چھیڑی جاتی۔ بالادستی کی اس روایت نے عورت کی زندگی کو نہ صرف گھر میں اور باہر حرام کیا بلکہ گھر کی دیوار پھلانگ کر کام کرنے کی جگہوں، بازاروں اور پھرگلیوں تک میں ایسی سرائیت کر گئی کہ عورت نہ چاہتے ہ…
Social Plugin