آج سے تقریباً 30 برس قبل بطور سیکس ورکر کام شروع کرنے کے چند ماہ بعد ہی میکسین ڈوگن حاملہ ہو گئی تھیں۔ وہ ایک نئے کلائنٹ کے ساتھ اینکوریج الاسکا کے مساج پارلر میں تھیں جب اس نے جنسی عمل کے دوران بغیر بتائے کونڈم اتار دیا۔ اس حرکت سے انھیں جھٹکا لگا اور وہ باتھ روم کی جانب بھاگیں، لیکن جب وہ واپس آئیں تو وہ شخص جا چکا تھا۔ ڈوگن اس وقت 20 کے پیٹے میں تھیں اور انھوں نے فوراً ایک قریبی صحت کے مرکز سے ٹیسٹ کروائے تھے تاکہ یہ پتا لگایا جا سکے کہ کہیں کوئی جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماری تو انھیں نہیں لگ گئی۔ تمام ٹیسٹوں کے نتائج منفی دیکھ کر ان…
بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے کئی اشیا کی فروخت میں کمی اور بعض کی فروخت میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کنڈومز بنانے والی یورپی کمپنی ریکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ان کے کنڈومز کی فروخت میں بھی کئی گنا کمی واقع ہو گئی ہے۔ ریکیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مرد و خواتین کے ملنے کے مواقع کم ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت گر گئی ہے۔ کنڈوم بنانے والی ایک اور کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس کی کنڈوم کی فروخت بھی کئی گنا کم ہو گئی ہے اور رواں ماہ وہ اپنی کنڈوم کی پیداوار میں 20…
کورونا وائرس کی وجہ سے کئی مصنوعات کی قلت پیدا ہو چکی ہے اور اب دنیا کو کنڈومز کی قلت کا بھی سامنا ہے کیونکہ کورونا وائرس کے سبب ملائیشیا کی کنڈوم بنانے والی کمپنی ’کریکس بی ایچ ڈی‘ کی پروڈکشن بند ہو گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق کریکس بی ایچ ڈی کنڈوم بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ پوری دنیا میں جتنے کنڈومز تیار ہوتے ہیں اس کا 20 فیصد یہ کمپنی تیار کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کریکس بی ایچ ڈی کی تین فیکٹریاں ہیں جو کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے گزشتہ 10 دن سے بند پڑی ہیں اور ان 10 دنوں میں کمپنی نے ایک بھی کنڈوم تیار …
Social Plugin