BBC برفباری کے باعث پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا شہر کوئٹہ اور اس کے نواحی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔ کوئٹہ میں برفباری سنیچر کی دوپہر شروع ہوئی جو کہ وقفے وقفے سے آج (اتوار) بھی جاری ہے۔ BBC BBC کوئٹہ کی طرح بلوچستان کے دیگر شہروں بشمول مستونگ، قلات، زیارت، مسلم باغ، توبہ کاکڑی اور برشور کے علاوہ قلعہ عبداللہ کے بعض مقامات پر برفباری ہوئی ہے۔ راستوں پر برف ہونے کی وجہ سے بڑی شاہراہوں کے علاوہ دیگر رابطہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ کچھ علاقوں میں بجلی اور گیس کی بندش کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں…
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی شکایات سامنے آنے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یونیورسٹی کے سکیورٹی انچارج سمیت درجنوں اہلکاروں سے تفتیش شروع کردی گئی ہے اور تحقیقات میں ہراساں کرنے سے متعلق شواہد بھی ملے ہیں۔ یونیورسٹی کے اساتذہ کی تنظیم کا کہنا ہے کہ صرف طلبہ و طالبات ہی نہیں خواتین و مرد اساتذہ کو بھی ہراساں اور بلیک میل کیا جارہا ہے۔ ایف آئی اے کے کوئٹہ میں ایک سینئر آفیسر نے نام نہ بتانے کی شرط پر اردو نیوز کو بتایا ک…
Social Plugin