برطانیہ کی ’سوان سی یونیورسٹی‘ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہم جنس پرست خواتین دیگر جنسی رجحانات رکھنے والی عورتوں کی نسبت زندگی میں زیادہ خوش رہتی ہیں۔ اس کی وجہ سائنسدانوں نے یہ بتائی ہے کہ ”ہم جنس پرست خواتین دوسری عورتوں کی نسبت زیادہ کماتی ہیں۔ یہ خواتین حاملہ نہیں ہوتیں اور ماں نہیں بنتی چنانچہ کام میں ان کی کارکردگی اور حاضری زیادہ بہتر ہوتی ہے اور ان کی ترقی کے امکانات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ وہ جو کماتی ہیں اس کا زیادہ تر خود پر ہی خرچ کرتی ہیں۔ چنانچہ یہی وہ عوامل ہیں جن کی وجہ سے وہ دوسری عورتوں کی نسبت زیادہ خوش رہتی …
Social Plugin