مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نقیب محسود کے والد احتجاج میں شامل



کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے قبائلی نوجوان نقیب محسود کے والد کراچی میں جاری سول سوسائٹی کے احتجاجی مظاہرے میں شامل ہو گئے ہیں۔اس سلسلے 8 پولیس افسران اور اہلکاروں کو معطل کیا جاچکا ہے جن میں کراچی میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بھی شامل ہیں۔

بشکریہ اردوVOA