آپ
شدید کشمکش میں ہیں۔ کوئی چیز آپ کا پیچھا کر رہی ہے اور جیسے ہی وہ آپ کو پکڑنے
لگتی ہے، آپ کی آنکھ کُھل جاتی ہے۔
یقیناً
آپ کے ساتھ کبھی نہ کبھی ایسا ہوا ہوگا، اور آپ اکیلے نہیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق
ڈراؤنے خواب دیکھنا غیر معمولی بات نہیں ہے۔
ڈراؤنے
خواب کیوں آتے ہیں اور ان کا کیا مقصد ہوتا ہے؟ جانیے اس دلچسپ ویڈیو میں۔