اطلاعات کے مطابق بولان میں بڑے بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی چھوٹی بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا
ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بولان کے علاقے بھاگ لیویز تھانے کے حدود میں پیش آیا جہاں حاکم علی ولد غلام قادر نے سیاہ کاری کے الزام پر اپنی چھوٹی بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا
تاہم ملزم موقعہ واردات سے فراد ہونے میں کامیاب ہوگیا
خبری حوالہ:زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک