متاز صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا کہ ملتان میں احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی جس پر سابق اداکارہ وینا ملک نے حامد میر سے بدتمیزی کردی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقوم کی ادائیگی کے دوران بھگدڑ سے خاتون کی ہلاکت، کراچی میں درجنوں نمازیوں کا خاتون ایس ایچ او پر حملہ اور امداد کے لئے جگہ جگہ ہجوم اکٹھا ہوناافسوسناک ہے عوام اپنی بربادی کو دعوت مت دیں امداد ضرور لیں اور دیں لیکن امداد کے نام پر وبا نہ پھیلا…
دنیا بھر میں جسم فروش کارکنوں کی معیشت شدید مندے کا شکار ہو گئی ہے کیونکہ ہر جگہ حکومتیں عصمت فروشی کے اڈوں کو بند کرکے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے کوشاں ہیں۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے تقریبا 100 کلومیٹر مغرب میں دولت دیا قحبہ خانے میں 1500 سے زیادہ جنسی کارکن مقیم ہیں۔ دولت دیا بنگلہ دیش کے سرکاری طور پر منظور شدہ 12 قحبہ خانوں میں سے ایک ہے اور ایک اندازے کے مطابق ہر روز یہان 5000 گاہک آتے ہیں۔ جمعہ کے روز بنگلہ دیش حکومت نے کم سے کم 5 اپریل تک تمام قحبہ خانے بند کرنے کا اعلان کیا – لیکن تمام جنسی کارکنوں کو 30 کلو …
بینکاک میں وزن کم کرنے والی سرجری کے بعد دو بہنوں رینل اور ٹیری کے لیے اپنے شہر آک لینڈ کی 11 گھنٹے کی فلائٹ میں بزنس کلاس سے سفر کرنا کسی عیش سے کم نہیں ہونا چاہیے تھا۔ لیکن دونوں بہنوں اور ان کی والدہ ہوہانا کے لیے وہ وقت کسی ’صدمے‘ سے کم نہیں رہا جب تھائی ایئرویز کے سٹاف ٹیپ لے کر ان کے پاس آئے اور انھیں کہا کہ وہ ان کے بزنس کلاس سیٹ کے لیے جسامت میں ’بہت بڑی‘ ہیں۔ اس ’نفرت انگیز‘ واقعے کو چھ ماہ گزر چکے ہیں لیکن 59 سالہ ہوہانا کے ذہن میں اس تجربے کی تلخی ابھی تک برقرار ہے۔ انھوں نے کہا: ’سٹاف بار بار ہم سے ’زیادہ بڑا ہے، بہت …
میانوالی میں باپ اور بیٹے نے غیر شادی شدہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس سے وہ حاملہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقہ شادیہ میں ایک خاتون نے اندراج مقدمہ کی درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ علاقہ کے ایک جاگیردار الحاج عباس کے گھر پر کام کرتی تھیں جہاں عباس اور اس کے بیٹے نے اسے زیادتی کا نشانہ بن اڈالا۔ چوبیس سالہ متاثرہ لڑکی رضیہ کے مطابق دونوں باپ بیٹا اسے گزشتہ آٹھ ماہ سے ہراساں کر رہے تھے اور دھمکی دے رکھی تھی کہ اگر کسی کو کچھ بتایا تو جان سے مار دیں گے۔ رضیہ کے حاملہ ہونے پر بات کھ…
راولپنڈی میں اپنی سات سالہ بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی اپنی بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتا رہا۔ ایک بار جب اس نے 7 سالہ سدرہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی تو اس کی والدہ جاگ گئیں۔ سفاک ملزم نے کہا اس بار اس نے ننھی سدرہ کے منہ پر ہاتھ رکھ دیا تھا تاکہ اس کی آواز گھر میں کہیں اور نہ جا سکے اور اسی دوران دم گھٹنے سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ ملزم کا کہنا ہے کہ فحش فلمیں دیکھ دیکھ کر اس کا ذہن خراب ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ اسے سمجھ نہیں آیا کہ ج…
بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع بلاس پور میں 2 افراد نے 16 سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے نازک حصے میں لکڑی کا ڈنڈا گھسا کر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کی دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب 16 سالہ لڑکی جانوروں کو چرانے کیلئے قریبی کھیت میں لے کر گئی جہاں ملزمان 28 سالہ رائے سنگھ اور 20 سالہ منوج واکرے بھی آگئے اور اسے اغوا کر کے جنگل میں لے گئے۔ دونوں ملزمان نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی اور اس کے نازک حصے میں لکڑی کا ڈنڈا گھسا دیا۔ ریپ کی واردات کے دوران متاثرہ لڑکی کی مسلسل چیخ و پکار قریب ہی موجود اس کی پھوپھ…
Social Plugin