گلوگارہ رابی پیرزادہ آج ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہی ہیں جس کی وجہ ان کی چند ذاتی ویڈیوز اور تصاویر کا لیک ہونا ہے۔
رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا فون حال ہی میں فروخت کیا جس کی وجہ سے شاید یہ مواد لیک ہوا ہو۔ انہوں نے کھل کر کسی پر شبے کا اظہار نہیں کیا۔
اطلاعات ہیں کہ انہوں نے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو شکایت کر دی ہے۔
البتہ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹوئٹر پر کچھ لوگ ذاتی ویڈیو بنانے پر رابی پیرزادہ پر ہی تنقید کر رہے ہیں۔ بعض ان سے ہمدردی ظاہر کر رہے ہیں تو بعض صارفین ذاتی مواد لیک ہونے کی ٹائمنگ کو رابی پیرزادہ کی ٹویٹ سے جوڑ رہے ہیں جو میں انہوں نے پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی آر) کے سربراہ پر مایوسی کا اظہار کیا تھا۔
کچھ لوگوں نے رابی پیرزادہ کی ہمت بڑھائی۔
Seriously disappointing, @OfficialDGISPR we all make mistakes but never refuse to admit it or explain it like this #chotisibaat
محمد اشفاق نامی ایک صارف نے لکھا: ’اور جو شخص کسی مسلم کے عیب پر پردہ ڈالے اللہ تعالی اس پر دنیا اور آخرت میں پردہ ڈالیں گے اور اللہ تعالی بندے کی مدد میں رہتے ہیں۔‘
Seriously disappointing, @OfficialDGISPR we all make mistakes but never refuse to admit it or explain it like this #chotisibaat
اور جو شخص کسی مسلم کے عیب پر پردہ ڈالے اللہ تعالی اس پر دنیا اور آخرت میں پردہ ڈالیں گے۔۔۔اور اللہ تعالی بندے کی مدد میں رہتے ہیں@Rabipirzada be brave.#Westandwithrabipirzada
کچھ صارفین نے رابی پیرزادہ پر بھی تنقید کی اور سوال کیا کہ ’محترمہ آپ کی غلطیوں کا کیا؟‘
Seriously disappointing, @OfficialDGISPR we all make mistakes but never refuse to admit it or explain it like this #chotisibaat
ایک صارف نے تو رابی پیرزادہ کو یہاں تک کہہ دیا کہ ’مودی نے آپ کی ویڈیو لیک کروائی ہو گی۔‘
مودی نے ویڈیو لیک کروائی ہوگی آپکی
Seriously disappointing, @OfficialDGISPR we all make mistakes but never refuse to admit it or explain it like this #chotisibaat
کچھ صارفین نے لکھا کہ پاکستانی ناموں سے فیک بھارتی اکاؤنٹس یہ ویڈیوز وائرل کر رہے ہیں۔
Endians fake accounts with Pakistani names trying to make Rabi Pirzada's tweet viral to defame DGISPR and Pak Army bcs Rabi Pirzada spoke for Kashmir.
Don't trust their propaganda and lets get united to stand with Rabi Pirzada. Also don't share her video & pictures.#RabiPirzada
The porn videos of #RabiPeerzada are 100 percent fake۔ they are made by India to defame her bcz she is a Kashmiri and fights for the rights of Kashmiris against Indian۔#RabiPirzada @Rabipirzada
گذشتہ ماہ اپنی ایک ٹویٹ میں رابی پیرزادہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ’ہٹلر‘ قرار دیتے ہوئے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے لوگوں کی حمایت میں ایک ٹویٹ کی تھی۔
کاش ہم اس درد کو محسوس کر سکیں جس سے مقبوضہ کشمیر گزر رہا ہے، مگر افسوس جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے کشمیریوں کی تکلیفیں بڑھ رہی ہیں اور ہماری کاوشیں کم ہو رہی ہیں۔ مگر کشمیر کی بیٹی نہ بھولی ہے نہ بھولنے دےگی۔#kashmirkibeti #modihitler
full video youtu.be/MzsoxNno5Y0
دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ رابی پیرزادہ کی ویڈیوز ان کے سابق بوائے فرینڈ نے لیک کی ہیں، جس کے پاس ان کے آئی کلاؤڈ کا پاس ورڈ موجود تھا۔
Rabi Pirzada’s video spread by her ex boyfriend. He had her iCloud password.
Please don’t share this video. We should not spread private things of anyone just for few RTs And Likes.
#RabiPirzada #FridayThoughts
رابی پیرزادہ کی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہونے کی ٹائمنگ کو ڈی جی آئی ایس پی آر پر مایوسی کا اظہار کرنے والے رابی پیرزادہ کے ٹویٹ سے جوڑتے ہوئے جلال شاہ نامی صارف نے لکھا: ’ویسے کیا شاندار اتفاق ہے، ادھر آپ نے ٹویٹ کر ڈالی، ادھر سےآپ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔‘
ویسے کیا شاندار اتفاق ہے ادھر آپ نے ٹویٹ کر ڈالی ادھر سے آپکی ویڈیو وائیرل ہو گئی— جلال شاہ (@taQJHHZAuzA3brW) November 1, 2019
فاطمہ ثنا نامی ایک صارف نے لکھا: ’آپ کا بیان بہت بولڈ تھا، لہذا محتاط رہیں۔ اب آپ کو ایسی چیزوں کو برداشت کرنا پڑے گا۔‘
Seriously disappointing, @OfficialDGISPR we all make mistakes but never refuse to admit it or explain it like this #chotisibaat
کالم اور بلاگز واٹس ایپ پر حاصل کرنے کے لیےبلاگ کا گروپ جوائن کریں۔