بی بی سی اردو کا خصوصی کورونا بلیٹن

بی بی سی اردو کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پیر سے جمعے تک روزانہ کورونا کی وبا کے پھیلاؤ اور اس کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی بلیٹن پیش کیا جا رہا ہے۔