کورونا وائرس کی وجہ سے عریاں فلمیں دیکھنے والوں کی دعائیں قبول ہوئیں

اٹلی کے فحش فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ نے اپنی سروس مفت کر دی۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس انتہائی شدت اختیار کر چکا ہے اور کروڑوں پر مشتمل آبادی کا باقی ملک سے رابطہ کاٹا جا چکا ہے۔ یہ کروڑوں لوگ اپنے گھروں میں دبک کر بیٹھنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اس صورتحال میں پورن حب نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی میں موجود لوگ کورونا وائرس لاک ڈاﺅن ختم ہونے تک ویب سائٹ پر موجود تمام مواد مفت دیکھ سکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 1 لاکھ 25 ہزار کیس سامنے آ چکے ہیں اور 4 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ چین میں اب کورونا وائرس کا طوفان تھم چکا ہے لیکن اٹلی میں صورت حال چین سے بھی زیادہ سنگین ہو چکی ہے جہاں کورونا وائرس کے باعث شرح اموات چین سے تین گنا زیادہ دیکھی جا رہی ہے۔ پورن حب کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ”ہم لوگوں کو وقت گزاری کا موقع دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ کورونا وائرس کے باعث گھر میں بند رہنے کے دورن بہتر طریقے سے وقت گزار سکیں۔“