بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئے



 بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان ممبئی میں انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ اداکار عرفان خان کولن انفیکشن میں مبتلا تھے اور ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کے روز انتقال کرگئے۔

اداکارعرفان خان نے ہندی میڈی،لنچ باکس،پیکوسمیت متعدد فلموں میں کام کیا -