AFP اکتوبر سے عراق بھر میں حکومت مخالف احتجاج ہو رہے ہیں۔ ان مظاہروں میں معاشرے کے ہر طبقہ فکر کے لوگ شامل ہوتے ہیں لیکن ان میں غیر معمولی بات یہ ہے کہ روایتی انداز کے برعکس مردوں کے بجائے یہاں مظاہرین کی رہنمائی خواتین کر رہی ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کی دیواروں پر خواتین کی تصاویر بنائی گئی ہیں اور اس طرح معاشرے میں خواتین کی اہمیت کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ AFP AFP بغداد کا تحریر سکوائر، جو مظاہروں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے، عدم تعاون کی ایک تخلیقی علامت میں تبدیل ہو چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیے عراق کی دو یزیدی خواتین کے ل…
ضلع گوادر میں اپنی نوعیت کے دوسرے سینڈ آرٹ مقابلے کے دوران سمندری حیات کو لاحق خطرات کے موضوع پر فن پارے بنائے گئے۔ MEHRAB TAJ AND BAHRAM BALOCH ریت کے ذرات سے شاہکار تخلیق کرنے والے آرٹسٹ ایک مرتبہ پھر گوادر کے ساحل پر جمع ہوئے ہیں جہاں انھوں نے ’سینڈ آرٹ‘ یعنی ریت سے بننے والے مختلف فن پارے بنائے ہیں۔ MEHRAB TAJ AND BAHRAM BALOCH ضلع گوادر میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا سینڈ آرٹ مقابلہ تھا جس میں 19 ٹیموں نے شرکت کی جن میں سے زیادہ تر کا تعلق ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے تھا۔ MEHRAB TAJ AND BAHRAM BALOCH گو…
Social Plugin