سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی سرگرمیوں مین فعال ہونے والے افراد پارکنسن کی بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 355 افراد پر کی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی تعلق قائم کرنے والے نہ صرف دماغ کے عصبی خلیوں کی بیماری ’پارکنسنز‘ ڈیزیز (Parkinson’s disease) سے محفوظ رہتے ہیں بلکہ اگر وہ اس بیماری میں مبتلا ہو جائیں تو باقاعدہ جنسی تعلق اس کے علاج میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں شامل تمام 355 افراد پارکنسنز ڈیزیز میں مبتلا تھے۔ ان کا…
آج کل کی لڑکیوں کو کیسے خواب آتے ہیں اور 50 سال قبل ان کی دادیوں کو کیسے خواب آتے تھے؟ سائنسدانوں نے جدید تحقیق میں آج کل کی لڑکیوں کا ایک دلچسپ راز بے نقاب کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق جرمنی کی یونیورسٹی آف فریبرگ کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج کے بعد بتایا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو 50 سال قبل کی خواتین کی نسبت 3 گنا زیادہ جنسی خواب آتے ہیں۔ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 16 سے 92 سال کے 2 ہزار 907 مرد و خواتین سے سوالات کیے اور ان کے خوابوں کی نوعیت کے بارے میں دریافت کیا۔ اس تحقیقاتی سروے میں نوجوان لڑکیوں نے اعتراف کیا کہ انہیں ہر پانچ میں …
Social Plugin