دمشق : کردش فورسز نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے مابین معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے شام کے شمالی سرحد سے فورسز کا انخلا جاری ہے۔ میڈیارپورٹوں کے مطابق ترکی اور روس کے مابین شامی کرد فورسز (پی وائے جی) کو ترک سرحد سے 30 کلو میٹر دور رکھنے کا معاہدہ طے پایا تھا۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک کی فورسز 'سیف زون' میں مشترکہ پیٹرولنگ کریں گی۔ شامی کرد فورسز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ شامی کرد فورسز کو ترکی اور شامی سرحد سے کسی نئی پوزیشن پرن متقل کیا جارہا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ مرکزی حکومت کے تعلق رکھنے والی سیرین …
نیویارک/شمالی شام : کرد وومن پروٹیکشن یونٹس کا کہنا ہے کہ ترک فوج کا عین عیسی کے علاقے میں آپریشن،مذکورہ لڑکی کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے گروپ المرصد کے ساتھ کام کرنے والے ایک شامی کارکن نے سیرین ڈیموکریٹک فورسز(ایس ڈی ایف)کی صفوں میں لڑنے والی ایک جنگجو لڑکی کی تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں یہ لڑکی بیٹھی نظر آ رہی ہے اور اس کے گرد نیشنل آرمی کے کئی ارکان کیمرے میں مسکراتے دکھائی دے رہے ہیں، شمالی شام میں ترکی کی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے والی فورس نیشنل آرمی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس سے قبل نیشن…
کُرد حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کی جانب سے کیے گئے حملے کے دوران شام کے شمالی علاقے میں واقع ایک کیمپ سے دولتِ اسلامیہ سے وابستہ سینکڑوں غیر ملکی قیدی فرار ہو گئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے عین عیسیٰ نامی کیمپ کے قریب ہونے والی جھڑپ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زیرِ حراست قیدیوں نے کیمپ کے گیٹ پر دھاوا بول دیا۔ فرار ہونے والے قیدیوں کے حوالے سے تفصیلات ابھی مکمل طور پر سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم ایک مانیٹرنگ گروپ کا دعوی ہے کہ فرار ہونے والوں کی تعداد لگ بھگ ایک سو کے قریب ہے جبکہ کُرد حکام نے مطابق دولت اسلامیہ سے وابستہ جنگجوؤں کے 800 کے قریب رشتہ…
Social Plugin