متاز صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا کہ ملتان میں احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی جس پر سابق اداکارہ وینا ملک نے حامد میر سے بدتمیزی کردی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقوم کی ادائیگی کے دوران بھگدڑ سے خاتون کی ہلاکت، کراچی میں درجنوں نمازیوں کا خاتون ایس ایچ او پر حملہ اور امداد کے لئے جگہ جگہ ہجوم اکٹھا ہوناافسوسناک ہے عوام اپنی بربادی کو دعوت مت دیں امداد ضرور لیں اور دیں لیکن امداد کے نام پر وبا نہ پھیلا…
دانش حسین، حسن عباس - بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد یہ لوگ حب الوطنی کے نام پر گالیاں اور دھمکیاں دے رہے ہیں اور وردی کو بھی استعمال کر رہے ہیں پاکستان میں گذشتہ چند روز سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صحافیوں کے خلاف ایک باقاعدہ مہم جاری ہے جس میں نہ صرف انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے بلکہ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ اس مہم میں ملک کے سینیئر اور معتبر صحافیوں کی تصاویر لگا کر انھیں ملک دشمن قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاریوں کا مطالبہ کیا گیا۔ جیو نیوز سے وابستہ صحافی اور اینکر حامد میر کا نام بھی اس فہرست میں شامل تھا جس …
وہ صرف تین سال کی تھی جب اس نے اپنے پاپا کو کھو دیا۔ پہلے پہل تو اس ننھی کو سمجھ ہی نہ آئی کہ اس کے پاپا کہاں غائب ہو گئے۔ پھر آہستہ آہستہ اسے پتا چلا کہ پاپا کو مار دیا گیا ہے۔ اسے بتایا گیا کہ اس کے پاپا کو پاکستان نے مار دیا ہے۔ وہ اسکول جانے لگی تو اس کے ٹیچرز اور کلاس فیلوز اکثر پاکستان کو کوسا کرتے لیکن وہ سوچتی رہتی کہ پاکستان کی اس کے پاپا کے ساتھ کیا دشمنی تھی؟ پھر وہ کالج میں پہنچ گئی اور ایک دن اس نے سوشل میڈیا پر اعلان کر دیا کہ ’’پاکستان نے میرے پاپا کو نہیں مارا، جنگ نے پاپا کو مارا‘‘ اس اعلان پر کھلبلی مچ گئی۔ یہ کھلبلی مچانے…
Social Plugin