بھارتی اداکارہ سونم کپور کی ہم جنس پرستی پر مبنی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ ایک خواجہ سرا نے لکھی جس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں۔ بالی ووڈ کے نامور اداکار انیل کپور اور اُنکی صاحبزادی سونم کپور حقیقی زندگی کے بعد فلمی دنیا میں بھی باپ بیٹی کے کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ پہلی بار ہے کہ شیلے چوپڑا کی ہدایتکاری اور ودھو ونود چوپڑا کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں انیل کپور اور سونم کپورسلور اسکرین پرساتھ جلوہ گر ہو نگے ۔ View this post on Instagram A post share…
سحر بلوچ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد نایاب علی کو جب پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے خواجہ سراؤں کے لیے مختص کیے گئے دو کمروں کی تصویریں دکھائیں تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پائیں۔ انھوں نے ایک ایک کرکے اپنے سارے دوستوں کے نام لیے جو ہسپتالوں میں کمرہ نہ ملنے کی وجہ سے یا تو دم توڑ گئے یا پھر علاج کا خرچہ نہ ہونے کی وجہ سے مفلسی کی بیمار زدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں خواجہ سراؤں کے لیے دو کمرے مختص کرنے کے عمل کو جہاں سراہا گیا وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ الگ کمروں کے ذریعے ان …
لطیف ابراھیم ساہیوال میں ایک خواجہ سرا کو زندہ جلا کر قتل کردیا گیاَ حوا کی بیٹیاں بھی کافی خوش ہیں ابن آدم بھی خوش ہیں کچھ گمنام لوگ ہیں چھپ چھپ کر جیتے ہیں نا رشتے ہیں نا ناتے ہیں نا اپنے نا پرائے جو ملے انہیں دھتکارے بس حوس پرست ہی ان کا آسرا یہ کون ہیں؟ یہ بھی انسان ہیں یا یہ انسان ہی نہیں تو یہ کون ہیں؟ میں ان کو کس کے نام سے پکاروں؟ ابن آدم کہوں؟؟؟ بنت حوا کہوں؟؟؟ کس نام سے پکاروں؟؟؟ خدا بھی مجھے منجھا سا لگے مذہب بھی الجھن کا شکارہے اس نگر میں یہ انسان کتنا لاچار ہے مدد چاہتی ہے یہ حو…
پشاور — شمیم شاہد ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ پٹیشن کے لیے پشاور ہائی کورٹ کے باہر کھڑے ہیں۔ 13 فروری 2018 خیبر پختون خوا کے خواجہ سراؤں نے اپنے ووٹ کے حق کے قانونی تحفظ کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت الیکشن کمشن آف پاکستان کو جوابدہ بناتے ہوئے ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے جس میں چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد اور صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا کو جوابدہ بنایا گیا ہے۔ رٹ پٹیشن میں ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمشن آف پاکستان کو پابند بنایا جائے کہ وہ 2018 کے انتخابات کو خواجہ سراؤں کے لیے بطور ووٹر اور ا…
حمیرا کنول بی بی سی اردو ڈاٹ کام تصویر کے کاپی رائٹ پاکستان جہاں خواجہ سراؤں کو ’تیسری جنس‘ کہا جاتا ہے میں اس کمیونٹی کو عام کاروبار زندگی میں شمولیت کی اجازت ملنا ایک بڑی پیش رفت قرار دی گئی تھی این سی اے راولپنڈی میں داخلہ لینے والے طلبا و طالبات کے لیے ضابطہ اخلاق میں ایک نکتہ کیفے ٹیریا میں کام کرنے والے عملے کے احترام سے متعلق بھی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے کی سزا کالج سے بے دخلی ہو سکتی ہے۔ لیکن اب شاید نئے طالبعلموں کو ایسا کچھ نہیں کہا جائے گا کیونکہ کیفے چلانے والے خواجہ سراؤں کے لیے اب یہ ممنوعہ علاقہ بن چکا ہے۔ آ…
عدنان خان کاکڑ نیو ٹی اور میڈیا ذرائع کے مطابق خواجہ سراؤں نے فریاد کی ہے کہ ”خیبر پختونخوا کی مثالی پولیس انھیں داڑھی رکھنے پر مجبور کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے پولیس نے زبانی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو خواجہ سرا داڑھی نہیں رکھے گا اسے علاقہ بدر کیا جائے گا۔ دو سال سے خواجہ سراؤں کے پروگرام کرنے پر بھی پابندی ہے“۔ یہ خبر دیکھ کر ہمیں تجسس ہوا۔ ہم نے مزید تفصیلات جاننے کی کوشش کی تو علم ہوا کہ بظاہر پختونخوا کی مثالی پولیس خواجہ سراؤں کو صراط مستقیم پر لانے میں مصروف ہے۔ اس معاملے کی چھان پھٹک کرتے کرتے ہم بنوں کی ایک مقامی و…
Social Plugin