’یہ شخص پاکستان کا فیدل کاسترو ہے۔ اگر قبائلی سردار اور نواب دل سے اس کے ساتھ ہوں تو یہ واقعی بلوچستان کو کیوبا بنا دے۔ مگر یہ دیوانہ اکیلا ہے اور اکیلا ہی رہ جائے گا۔‘ ملتان سے تعلق رکھنے والے بائیں بازو کے دانشور اور سیاست دان سید محمد قصور گردیزی نے یہ الفاظ شیر محمد خان مری کے لیے کہے تھے۔ محمد قصور گردیزی راولپنڈی سازش کیس اور حیدرآباد سازش کیس میں گرفتار ہوئے تھے۔ اُن کا تعلق جاگیردار گھرانے سے تھا تاہم زمانہ طالب علمی میں وہ ترقی پسند سیاست سے متاثر ہوئے اور میر غوث بخش بزنجو کے شریک سفر رہے۔ تو وہ شخص کون ہے جن کو گردیزی صاحب پاکس…
Reuters کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے ایک بیوہ خاتون کی شکایت پر ان کی نوعمر بیٹی سے سوشل میڈیا پر دوستی کرنے کے بعد اسے بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ خاتون نے سائبر کرائم ونگ کی ویب سائٹ پر شکایت درج کی تھی کہ ان کی بیٹی کی سوشل میڈیا پر ایک نوجوان سے دوستی ہوئی جس کے بعد اس نوجوان نے میری بیٹی سے تصاویر مانگیں جو اس نے بھیج دیں اور کچھ وقت کے بعد نازیبا تصاویر بھی منگوائیں، وہ بھی دے دی گئیں اور اس عرصے میں وہ ویڈیو کالز بھی کرتا رہا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ یہ نوجوان ‘اب میری بیٹی کو بل…
اس پوسٹ کو شیئر کریں اس پوسٹ کو شیئر کریں شیئر ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کنڈ ملی اس پوسٹ کو شیئر ک اس پوسٹ کو شیئر کریں شیئر Image caption کنڈ ملیر کو گذشتہ سال ایشیا کے 50 خوبصورت ترین ساحلوں میں شامل کیا گیا تھا سمندر، پہاڑ اور صحرا! فطرت میں دلچسپی رکھنے والوں کو اگر یہ نظارے کسی ایک ہی جگہ مل جائیں تو وہ مقناطیس کی طرح اس طرف کھنچے چلے جاتے ہیں۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور مکران کوسٹل ہائی وے پر واقع کنڈ ملیر بھی ایک ایسا ہی مقام ہے۔ کراچی سے آر سی ڈی شاہراہ پر سفر کریں تو کنڈ ملیر جانے کے لیے وندر کے مقام پر بائیں طرف مڑنا پڑتا ہے او…
Social Plugin