(آپ چاہیں تو اِس تحریر کو آگاہی کے لئے کوپی پیسٹ کرسکتے ہیں۔ یہ پوسٹ + 18 کے موضوع پر ہے اور پڑھنے والے قارئین سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ جامد مذہبی سوچ سے پناہ مانگتا ہوں اِس لئے اپنی تبلیغی و مذہبی سوچ اِس پوسٹ پر لاگو کرنے سے باز رہیں۔) قِصہ کچھ یوں ہے کہ راولپنڈی کے عِلاقہ رتہ امرال میں ایک کم سِن لڑکی جِس کی عمر بارہ سال بتائی جاتی ہے اس کے ساتھ مسلسل دو افراد زیادتی کرتے رہے جبکہ بعد ازاں ایک ادھیڑ عمر محلے دار بھی اِس جرم میں شریک ہوا ؛ لڑکی کو ڈرا دھمکا کر، بلیک میلنگ یا ایسے ہی کِسی ہتھکنڈوں سے خاموش رِہنے پر مجبور کِیا گیا، لڑکی …
سنگاپور میں چار دوست آپس میں گٹھ جوڑ کر کے ایک دوسرے کی بیویوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ یہ سلسلہ 8 برس تک جاری رہا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس معاملے کا آغاز سنہ 2010 میں اس وقت ہوا جب چاروں دوستوں نے ایک دوسرے کی بیویوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ شمال مشرقی سنگاپور کے رہائشی ان افراد نے ایک دوسرے کی بیویوں کو مسلسل 8 سال تک زیادتی کا نشانہ بنایا، ان کے اس مکروہ فعل کی بھنک تین اور لوگوں کو بھی ہو گئی جنہیں انہوں نے شریک جرم کرلیا۔ یہ معاملہ 2018 میں سامنے آیا جس کے بعد ایک سال سے زائد عرصہ کیس چلتا رہا، عدالت کی…
23 مارچ ہے۔ ٹھیک 80 برس پہلے ہندوستان کے مسلمانوں نے تقسیم کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ مطالبہ تسلیم ہو گیا، دو ملک وجود میں آ گئے لیکن اس تقسیم کے اسکرین پلے سے آج تک لہو ٹپک رہا ہے۔ لہو جو شریانوں کو کاٹ کے بہایا جاتا ہے۔ لہو جو عزتوں کی ہولی کھیل کر آنکھوں کے راستے ٹپکایا جاتا ہے۔ ایک کتھا سنانا چاہتے ہیں ہم! یہ کہانی سات دہائیوں سے کہی جا رہی ہے لیکن اذیت ہے کہ زائل نہیں ہوتی، درد ہے کہ کم نہیں ہو پاتا۔ زخم ہے کہ مندمل نہیں ہوتا۔ یہ صرف ایک خطہ زمین بانٹ لینے کی نہیں، ان گنت دلوں کی تقسیم کی داستان ہے جہاں دو قوموں نے اپنے آدرشوں کے مطاب…
انتباہ: اس رپورٹ کی کچھ تفصیلات قارئین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں بارہ سالہ بچی نے کاؤنسلرز کو بتایا کہ دو سال تک ہر ہفتے مرد اس کے گھر آتے اور اس کا ریپ کرتے۔ چند افراد سے اس کے والد کی جان پہچان تھی اور کچھ بالکل انجان تھے۔ وہ کہتی ہیں کہ اس سب کی شروعات تب ہوئی جب میرے والد اپنے دوستوں کو گھر پر شراب پینے کے لیے مدعو کرنے لگے۔ شراب کے نشے میں دھت مرد ان کے والدین کے سامنے انھیں چھیڑتے اور چھوتے۔ کبھی کبھار مرد ان کی والدہ کے ساتھ ان کے گھر کے واحد پھپھوند کی بو سے بھرے بیڈروم میں غائب ہو جاتے۔ پھر ایک دن، بچی نے یاد کرتے ہوئے…
Social Plugin