اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر شیئر تصویر کے کاپی رائٹ JUSTIN MERRIMAN Image caption لوئس وان آہن کی پیدائش گوئٹے مالا میں پوئی اور وہ وہیں پلے بڑھے اگر کسی کو شک ہو کہ دوسرے ممالک سے آنے والے لوگوں سے اُس ملک کو فائدہ نہیں ہوتا، تو اسے لوئس وان آہن کی کہانی ضرور سنائیے گا۔ جی ہاں وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا سے تعلق رکھنے والے اس 41 سالہ شخص کی کہانی جو سنہ 1996 میں امریکہ چلا گیا تھا جہاں اس نے ریاست نارتھ کیرولائنا کی یونیورسٹی آف ڈیوک سے ریاضی میں ڈگر…
کنور اسد علی ہر قوم کی زبان اس کی تاریخ، روایات اور تہذیب کی آئینہ دار ہوتی ہے، اور جب مقامی یا مادری زبان کسی سماج میں دم توڑنے لگتی ہے تو سماجی اور معاشرتی اُمور افرا تفری کا شکار ہو کر انسانی اقدار کو تنزلی کی جانب لے جاتے ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے گزشتہ دنوں پنجاب حکومت کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ آئندہ سال 2020 ء میں پنجاب کے پرائمری درجہ تک کی تعلیم اردو زبان میں دی جائے گی، اس فیصلہ کی وجہ یہ بتائی گئی کہ انگریزی زبان میں موجود نصاب کی وجہ سے اساتذہ اور بچوں کا تمام وقت ترجمہ کرنے میں صَرف ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اساتذہ کے لئے سکھان…
ایوا اونٹیویروس بی بی سی ورلڈ سروس اس پوسٹ کو شیئر کر اس پوسٹ کو شیئر پوسٹ کو شیئر کریں شیئر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption برٹش کونسل کے اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں لگ بھگ ڈیڑھ ارب افراد انگریزی سیکھتے ہیں اور سنہ 2020 تک یہ تعداد دو ارب تک پہنچ سکتی ہے کیا آپ کو معلوم ہے کے انگریزی دنیا کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی زبان ہے؟ برٹش کونسل کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں لگ بھگ ڈیڑھ ارب افراد انگریزی سیکھتے ہیں اور سنہ 2020 تک یہ تعداد دو ارب تک پہنچ سکتی ہے۔ ایک معروف ایڈیٹر بینجیمن ڈریئر کہتے ہیں کہ وہ ایسے تمام لوگ…
Social Plugin