زبیدہ بروانی میں اُن خوش نصیبوں میں سے ہوں جس کی تربیت کتابوں سے ہوئی۔ کچھ دن قبل شبنم گل کا اسلام آباد آنا ہوا تھا، وہ میرے لئے چند کتابوں کا تحفہ لائی تھی جس میں ان کی اپنی کتابیں بھی تھیں ان میں سے کتاب ”اڈائی اکھر عشق جا“ (عشق کے ڈھائی الفاظ) میری توجہ کے لئے اس کتاب کا ٹائٹل ہی کافی تھا، اس کتاب کو جب میں نے پڑھنا شروع کیا تو اُس میں شاید کچھ ایسا بھی تھا جس سے میرے جذبات جڑے ہوئے تھے۔ اس کتاب کے مصنف نور احمد جنجھی صاحب جن سے میری نہ کوئی شناسائی ہے نہ ہی میں نے اِس سے پہلے ان کی کوئی کتاب پڑھی ہے۔ سائیں کے بارے میں تھوڑا سا تعارف شبنم …
زبیدہ بروانی بچپن میں ہم کہانیاں سنا کرتے تھے کہ ایک گھنا جنگل ہوا کرتا تھا جس میں تمام جانور پُرامن طریقے سی زندگی گذارتے تھے! پھر اچانک اٌس جنگل میں درندے گٌھس آتے ہیں۔ پھر اس جنگل کا پٌرامن ماحول سبوتاژ ہوجاتا ہے، ساتھ یہ بھی سنا تھا کہ اس جنگل کا کوئی قانون بھی ہوا کرتا تھا۔ لیکن سندھ دھرتی کے اندر تو انوکھا قانون ہے۔ ضلع خیرپور سے تعلق رکھنی والی ایک 13 سال کی نہتی بچی رمشا اغوا ہو جاتی اور پورے 5 دن کے بعد واپس گھر پہنچتی ہے تو دوسرے دن اس علاقے کا ایک بدمعاش ذوالفقار وسان نامی ایک غنڈہ گھر میں گھس کراٌس کے گھر والوں کے سامنے 9 گولیاں رم…
زبیدہ بروانی اسلام آباد کی سرد رات تھی نیند آنکھوں سے کوسو دور تھی کتاب پڑھتے پڑھتے میرا جی اُکتا گیا تھا میری سائیڈ ٹیبل پر پڑے ہوئے موبائل فون پر پڑی میں نے سوچا یہ سیل فون بھی کیا چیز ہے کبھی کبھی یہ بھی وحشت کا باعث بنتا ہے۔ میں نے اپنا فون آن کیا اور میری انگلیاں کی پیڈ پر تیز تیزچل رہی تھیں، اچانک میری انگلیاں رک گئی فیس بک پے ایک پوسٹ اچانک میری نظروں کے سامنے سے گزری جس میں دو جسم خون میں لت پت پڑے ہوئے تھے اور ساتھ میں یہ لکھا ہوا تھا کہ یہ دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے پر شادی نہ ہونے پر لڑکے نے پہلے لڑکی کو مارا پھر خود کو بھی گو…
Social Plugin