انڈیا میں انسانی حقوق کے کمیشن این ایچ آر سی نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے لیے ایک اہم ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ این ایچ آر سی نے مرکز اور ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ سیکس ورکرز کو ’غیر رسمی مزدور‘ تسلیم کریں۔ نیز کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ سیکس ورکرز کو دستاویزات دیے جائیں تاکہ انھیں راشن سمیت دیگر سرکاری فوائد مل سکیں۔ کمیشن نے معاشرے میں خطرناک صورت حال سے دو چار اور پسماندہ طبقات کے لوگوں پر کووڈ 19 کے اثرات کا جائزہ لیا ہے اور یہ پایا ہے کہ وہ دوسرے لوگوں سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ ان غیر رسمی مزدوروں کا اندراج ہونا چاہیے تاک…
چندر نگر ایڈمنسٹریشن، کمیونسٹوں کے زمانے سے ایک تو تاریخ بارے کم فہمی کا شکار رہی تو دوسرا ان کو کبھی ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کی سمجھ نہ آئی-آج جس شخص کی عمر 35 سال ہے وہ جان ہی نہیں سکتا کہ لکشمن گنج بازار کیا تھا۔ اس شہر کی کہانی بدقسمتی سے سٹرینڈ روڈ سے شروع ہوتی ہے اور یہیں ختم ہوجاتی ہے نوٹ: ہندوستان میں سیکس ورکروں نے اپنے آپ کو بڑی حد تک منظم کرلیا ہے- وہ اس دھندے کے بیوپاریوں، گاہگ،ریاستی اداروں اور سماج میں اخلاقیات کے کوڑے اٹھائے پھرنے والی ‘پڑھے لکھے’ متوسط طبقے کی منافقت کا مقابلہ کررہے ہیں دیورسی گوش نے مغربی بنگال کے شہر کول…
Social Plugin