شادی والے روز آپ اچانک معزز ہو جاتے ہیں۔ وہ دوست اور رشتہ دار جو پہلے اپنی تصاویر کھنچواتے وقت آپ کو صوفے سے اٹھا دیا کرتے تھے ؛ اب لائن بنا کر آپ کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لئے انتظار کرتے ہیں۔ مووی کیمروں کا رخ پہلی بار صرف آپ ہی کی طرف ہوتا ہے۔ روشنیوں کی چکا چوند اور کیمرے کے کلک کلک کی آوازیں سن کر بلا وجہ فواد خان جیسی ’ریڈ کارپٹ‘ والی فیلنگ آ رہی ہوتی ہے۔ زندگی میں جس شخص کو کالج سے لے آفس تک ہر لڑکی ”بھائی“ کہ کر جان چھڑا لیتی ہو، آج اس کے پہلو میں آخر کار ایک ایسی لڑکی بیٹھی ہوتی ہے جو اس کو سب کچھ کہ سکتی ہے مگر ”بھائی“ نہیں۔ جس کے ہ…
”اوئی“ اس کی آنکھیں پھیل کر پورے جسم پر محیط ہو گئیں۔ منہ کھلے کا کھلا رہ گیا، بالوں نے چہرے کو ڈھانپ لیا اور آنچل قدموں کو ڈسنے لگا۔ انور نے آج پہلی بار اپنی آنکھوں کی میخیں اس کی ہرنی جیسی آنکھوں میں گاڑ رکھی تھیں اور وہ دنیا و مافیہا سے بے خبر ہو گئی تھی۔ ۔ ۔ صائمہ کا ہاتھ۔ ۔ ۔ اس کے ہاتھ میں تھا اور ہاتھ بھی کتنا؟ ایک چھنگلی۔ ۔ ۔ اور ایک چھنگلی پر پانچ انگلیوں کی گرفت۔ ۔ ۔ دھم دھما دھم دل کی ڈھولک بج رہی تھی۔ شاید معاملات سیکنڈ کے تھے۔ ۔ ۔ مگر ایسے وقت کا حساب کتاب کون رکھ سکتا ہے۔ دوپٹہ سنبھالنا۔ ۔ ۔ چھنگلی کی دھڑکن کو وجود کے زیروبم سے…
ڈاکٹر خالد سہیل۔ رخسانہ فرحت رخسانہ فرحت کا خط محترم ڈاکٹر خالد سہیل اسلام و علیکم! امید کرتی ہوں کہ آپ بخیریت ہیں، امید یقین میں بدل جاتی ہے جب ”ہم سب“ پر آپ کے آرٹیکل پڑھتی ہوں۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے کہ اس دنیا میں ”مسیحا“ بہت کم ہیں۔ سب سے پہلے شکریہ کہ آپ نے میرے خط کا جواب دیا اور معذرت کہ میں نے خط کے آخر میں آپ کو دوست لکھا، مجھے نہیں لکھنا چاہیے تھا۔ اگر آپ کو برا لگا ہو تو اس کے لئے معذرت۔ آپ کے کالم کو میں ہمیشہ ایک ”استاد“ کے لیکچر کی حیثیت سے دیکھتی ہوں اور کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ محترم ڈاکٹر آج کل وقت ک…
میا خلیفہ کی شادی جون 2020 میں ہونے والی تھی لیکن کوروناوائرس (Coronavirus) کی وجہ سے دنیابھر میں پھیلتی تباہی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اپنی شادی رد کرنے کا فیصلہ لیا تھا۔ وہیں اب سوشل میڈیا(Social Media) پر میا نے جو ویڈیو (Video) شیئر کیا ہے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد یہ لگتا ہے کہ میا اپنے بوائے فرینڈ رابرٹ سینڈ برگ (robertsandberg) سے شادی کرلی ہے۔ میا خلیفہ کی شادی جون 2020 میں ہونے والی تھی لیکن کوروناوائرس (Coronavirus) کی وجہ سے دنیابھر میں پھیلتی تباہی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اپنی شادی رد کرنے کا فیصلہ لیا تھا۔ وہیں ا…
Social Plugin