آٹھ مارچ ہر سال دنیا میں عورتوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عورتوں میں شعور اور آگاہی پھیلانا ہے۔ تاکہ وہ اپنے حقوق کے بارے میں جان سکیں اور ملکی دھارا میں شامل ہو کر اس کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ پاکستان میں نوے کی دھائی میں این جی اوز کے آنے سے اس دن کی اہمیت خاصی بڑھ گئی ہے۔ ہر ادارہ، چاہے وہ ملکی ہو یا غیر ملکی، اس دوڑ میں لگ گیا کہ اس کی ادارے میں کام کرنے والی کوئی عورت ہو، ان کی پروگرام میں تقریر کرنی والی کوئی گاؤں کی خاتون ہو تاکہ وہ ڈونر کو انسپایر کرکے زیادہ سے زیادہ فنڈز لے سکیں اور ان کو …
شہزادی حسین کچھ عرصہ پہلے جاب کے سلسلے میں سندھ کے کسی دور دراز علاقے میں جانے کا اتفاق ہوا، بیچ میں ایک دن فری ملا تو سوچا ہوٹل میں رہنے سے اچھا ہے کسی دوست سے ملاقات کی جائے۔ میں اپنی قریبی دوست کے گھر چلی گئی۔ ہم آپس میں باتیں کر رہے تھے کے اتنے میں، میرے شوہر کا فون آگیا میں ان سے بات کرنے لگ گئی، جب فون بند کیا تو میری دوست کے گھر میں کام کرنے والی جو اس وقت وہاں کام کر رہی تھی، اس نے ایک دم سے مجھ سے پوچھ لیا باجی آپ کا شوہر آپ سے پیار کرتا ہے، ہاں جی کرتا ہے کیوں؟ میں نے ایک دم سے جواب دیا۔ آپ کو اس سے ڈر نہیں لگتا اس کا اگلا سوال، نہیں…
Social Plugin