عفیفہ ورک ویلنٹائن ڈے ہماری عوام کے اعصاب پر کس طرح سوار ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ ماہ جنوری کے ابتدائی ایام چل رہے تھے کہ خبر آئی کہ اس بار 14 فروری کو جی سی یورنیورسٹی فیصل آباد ”سسٹرز ڈے“ کے طور پر منائے گی۔ یقیناً ایسے اعلان کا مقصد معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی اور غیر اسلامی شعار کے خلاف عملی اقدامات اٹھانا تھا۔ کہنے کو تو یہ کسی ایک یورنیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے اٹھایا جانے والا ایک انفرادی اقدام تھا مگر جہاں سوشل میڈیا پر اس اعلان کا خوب پوسٹ مارٹم ہوا وہیں اس کی حمایت میں بولنے والوں نے بھی زمین و آسمان کے قلابے م…
عفیفہ ورک وہ ایک دن خطرناک لفظ ہے کیونکہ وہ ایک دن کبھی آتا ہی نہیں۔ اسی طرح کاش بھی ایک کربناک لفظ ہے جس کے ناتواں وجود کے ساتھ جانے انجانے میں امید لوگوں کے ذہنوں میں، اور دلوں میں اپنے قدم جمانے لگتی ہے۔ یک طرفہ محبتوں میں امید لاحاصل انتظار کی وہ سولی ہے جس پر چاہنے والا خود اپنی مرضی سے تا دم مرگ جھولتا رہتا ہے۔ تڑپ تڑپ کر بے آواز مرتا رہتا ہے۔ وہی امید جو سرسید احمد خان کے نزدیک یقین کی اکلوتی خوبصورت بیٹی ہے۔ جس کے ساتھ خدائی روشنی رہتی ہے۔ جو لوگوں کو مصیبت کے وقتوں میں تسلی دیتی ہے، آڑے وقتوں میں جینے کا حوصلہ دیتی ہے۔ جس کی بدولت دور…
Social Plugin