مارکس ڈو سوٹے ریاضی دان وقت کو ماپنا ہو یا سمندروں میں جہازرانی کے لیے راستے تلاش کرنا، قدیم تہذیبوں میں ان سب کا انحصار ریاضی پر ہی تھا۔ انسانی تہذیب میں ریاضی کی ترقی کا قدیم مصر، یونان اور میسوپوٹیمیا (آج کے عراق) میں آغاز ہوا، مگر ان تہذیبوں کے زوال کے بعد ریاضی کی ترقی مغرب میں ہی رُک گئی۔ مشرق میں اگرچہ ریاضی کا استعمال اور تحقیق ایک نئ بلندی تک جا پہنچی۔ قدیم چین میں علمِ ریاضی ہی اہم کنجی تھی جس کے ذریعے حساب کتاب لگا کر ہزاروں میل پر پھیلی دیوار چین بنائی گئی۔ اور ریاضی کے اعداد اتنے اہم تھے کہ انھوں نے شاہی دربار کے …
KAMIOKA OBSERVATORY / ICRR / UNI TOKYO Image caption نو سال کے ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد سائنسدانوں کو پتا چلا ہے کہ نیوٹرینوز اور اینٹی نیوٹرینوز اپنی خصوصیات تبدیل مختلف طریقے سے کرتے ہیں ستارے، کہکشائیں، سیارے سبھی کچھ جو آج وجود میں ہے کائنات کی ایک انوکھی خصوصیت کی وجہ ہے۔ اس خصوصیت کی نوعیت آج تک سائنسدانوں کے لیے ایک معمہ ہے جس کے تحت ’میٹر‘ یعنی مادہ ’اینٹی میٹر‘ پر حاوی ہے۔ اب جاپان میں ایک تجربے کے نتائج سے اس معاملے کو سلجھانے میں مدد ملے گی جو کہ سائنس میں دورِ حاضر کے سب سے بڑے سوالات میں سے ایک ہے۔ اس خصوصیت کا انحصار ا…
ماسکو، روس رواں ہفتے 2020 کا سب سے بڑا اور روشن ترین مکمل چاند دیکھا گیا ہے۔ سپر پنک مون کا بہترین نظارہ منگل 7 اپریل سے بدھ 8 اپریل کے درمیان ممکن تھا لیکن اس کا انحصار موسمی حالات اور آپ دنیا میں جہاں رہتے ہیں، اس پر تھا ۔ اگرچہ اسے 'سپر پنک مون' پکارا جاتا ہے لیکن حقیقت میں یہ گلابی نہیں نظر آتا۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس چاند کا یہ نام کیسے رکھا گیا ؟ اور اس سُپر مون میں ایسا کیا سُپر تھا ؟ تصویر کے کاپی رائٹ EPA اپریل کے سُپر مون میں 'سُپر' اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ یہ آسمان میں بڑا نظر آ یا ۔ جب چ…
جوناتھن ایمس - بی بی سی سائنس نامہ نگار European Space Agency محققین کو امید ہے کہ سولر اوربیٹر سے حاصل ہونے والی معلومات سے شمسی طوفانوں کی پیشگوئی کرنے والے ماڈلز میں بہتری لائی جا سکے گی سورج ویسے تو ہم سے قریب ترین ستارہ ہے لیکن اب بھی اس کے بارے میں بہت کچھ ہے جو سائنسدان جاننا چاہتے ہیں، اور اسی مقصد کے لیے یورپ نے ایک نیا خلائی جہاز سورج کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ سورج کے مدار میں بھیجا گیا یورپ کا یہ سولر اوربیٹر سورج کا قریبی جائزہ لے گا۔ ڈیڑھ ارب یورو (1.3 ارب پاؤنڈ) کی لاگت سے تیار ہونے والے اس خلائی جہاز میں ایسے کیمرے ا…
Social Plugin