بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے کئی اشیا کی فروخت میں کمی اور بعض کی فروخت میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کنڈومز بنانے والی یورپی کمپنی ریکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ان کے کنڈومز کی فروخت میں بھی کئی گنا کمی واقع ہو گئی ہے۔ ریکیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مرد و خواتین کے ملنے کے مواقع کم ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت گر گئی ہے۔ کنڈوم بنانے والی ایک اور کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس کی کنڈوم کی فروخت بھی کئی گنا کم ہو گئی ہے اور رواں ماہ وہ اپنی کنڈوم کی پیداوار میں 20…
اس دن موسم کچھ سرد تھا۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ آسمان پر گہرا ابر تھا۔ میں ہفت روزہ ”لیل و نہار“ کے چیف ایڈیٹر اسد صاحب کے آفس میں بیٹھا تھا۔ در اصل میں ’لیل ونہار‘ کے ادبی صفحے کا انچارج تھا۔ اسی حوالے سے وہاں میری حاضری ہوتی تھی۔ ابھی مجھے وہاں بیٹھے چند منٹ ہی گزرے ہوں گے کہ ہوا کا ایک جھونکا آیا۔ یہ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا نہیں تھا۔ یہ خوشبو سے بھرا ایک جھونکا تھا جب کہ آفس کی کھڑکیاں اور دروازے بند تھے۔ یقیناً آپ سمجھ گئے ہوں گے یہ اس بادِ نسیم کا جھونکا تھا جو کسی حور شمائل کے بدن کو چھو کر آتی ہے۔ وہ اسد صاحب کی اجازت سے اندر آئی تھی لی…
ہمارے معاشرے میں 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے سیکس ممنوع سمجھا جاتا ہے۔ ایسے افراد میں چند جسمانی تبدیلیوں کو چھوڑ کر باقی سارے جذبے اور جوش جوانی والے ہوتے ہیں۔ جوانی میں انسان 2 سے 3 سیکنڈ میں تیار ہو جاتا ہے ۔ جبکہ 50 سال کی عمر میں تناؤ کیلئے دوگنا اور 70 سال کی عمر میں تناؤ کیلئے تین گنا وقت درکار ہے۔ بعض افراد کو تناؤ کے لیے خارجی لمس اور سہلانے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ عمر مرد کیلئے زیادہ زرخیز ہوتی ہے کہ گو اس میں تناؤ اتنا سخت نہیں ہوتا لیکن اس قدر ضرور ہوتا ہے کہ دخول ہو سکے۔ اس عمر میں مردوں کو اپنے انزال پر مکمل…
میرے سب دوست ’ہمسائے اور رشتہ دار مجھے دنیا کی خوش قسمت ترین عورت سمجھتے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ میرا ایک محبت کرنے والا شوہر ہے ہمارے تین خوبصورت بچے ہیں بڑا سا گھر ہے قیمتی کار ہے اور گھر میں دو ملازمائیں بھی ہیں تو میں بہت خوش ہوں گی۔ میری دل فریب مسکراہٹ بھی ظاہر کرتی تھی کہ زندگی سے بہت مطمئن ہوں۔ لیکن وہ میرے دل کا حال نہیں جانتے تھے۔ بھلا کوئی کسی کے دل کا حال کیسے جان سکتا ہے۔ ایک رات میرے شوہر نے محبت کرنے کے بعد میرے چہرے کو اپنے دونوں ہاتوں میں لے کر میرے ہونٹ چومے اور میری آنکھوں میں جھانکا تو کہن…
Social Plugin