وکی جمائما کا کزن ہے۔ یہ لطیفہ نہیں۔ یہ آج کل میڈیا، چلا چلا کر خود کو لبرل بتانے والے حضرات اور قدامت پسند مذہبی رجحان رکھنے والے لوگوں کے پسندیدہ مفتی کفایت اللہ کے الفاظ ہیں۔ ویڈیو انٹرنیٹ پر با آسانی دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ وسیم بادامی کے شو میں خود اعتراف کیا کہ تحقیق ابھی کروں گا، مگر جمائما، عمران اور وکی یہ ایک ہی سازش کے مہرے ہیں۔ کچھ یہ مفہوم تھا حضرت کا۔ جمائما کون ہے؟ ایک خاتون تمہارے مذہب، تمہارے کلچر کو اپنانے آتی ہے لیکن اسے زندگی بھر اپنی اپنی رائے کے مطابق مذہبی و ثقافتی کسوٹی پہ پرکھنے والے ہم ہوتے کون ہیں؟ ہم سیاسی چپ…
فرح لودھی خان موجودہ دور میں بے انتہاء بڑھتا کمپلیکس کتنے لوگ حقیقت سمجھتے ہیں؟ کیا خود پسندی واقعی مرض بنتا جا رہا ہے؟ کیوں ہر بندہ اپنی زندگی کی فرسٹریشن فیس بک اور ٹویٹر پہ اجنبیوں کو گالیاں دے کر برابر کر لیتا ہے؟ کیا واقعی ہمارے اطراف میں اتنے خوش اور کامیاب لوگ ہیں جتنے ہمیں اپنی ٹی ایل (ٹائم لائن) پر نظر آتے ہیں؟ برداشت کا فقدان اور تنقید کی عادت ان دونوں کا گراف ڈالر کی اڑان کی طرح اوپر ہی اوپر کی جانب کیوں ہے؟ سوشل میڈیا کو نئی نسل میں جدت لانی تھی مگر وہ تو مزید پاتال میں گر گئے؟ ان سب کو سمجھنے کے لئے آئیں پہلے اپنے معاشرے کو سمجھتے…
Social Plugin