گھر کی چار دیواری عورت کے لیے جنت ہے، شرم اس کا گہنا ہے۔ ایک مرد باہر دھوپ میں کمانے جاتا ہے، محنت کرتا ہے، دھکے کھاتا ہے آخر کس لیے؟ ایک عورت کو چین اور سکون کی زندگی دینے کے لیے نہ؟ وہ آخر کیوں ایسا کرتا ہے؟ کیوں کہ وہ اس عورت سے بے پناہ محبت کرتا ہے؟ اور وہ چاہتا ہے کہ اس کی محبت شہر کی گلیوں میں کسی غیر مرد کی نظروں کا نشانہ نہ بنے۔ وہ عورت کو اپنی جنت کی مالکہ بنا کر رکھنا چاہتا ہے۔ یہ مثالی گھر مثالی سوچ، ایک اچھے مرد کا خاکہ پیش کر رہے ہیں۔ اور ساتھ ہی اچھی عورت کیسی ہونی چاہیے اس کا بھی۔ مگر اسے مثالی کس نے بنایا؟ کیا واقعی ع…
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کے بعد سے لوگ اپنے گھروں تک محدود ہیں۔ عام دنوں میں تو بچے ہوں یا بڑے ہر کوئی چھٹی کے دن کے انتظار میں رہتا تھا کہ کب انہیں اپنے گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملے۔ اب جب کورونا کی وبا کی وجہ سے انہیں یہ موقع مل رہا ہے تو ایسے میں سب کے لیے وقت گزارنا ایک چیلنج بنا ہوا ہے۔ قرنطینہ کی یہ زندگی لوگوں کو نفسیاتی طور پر کتنی متاثر کررہی ہے اور لوگ اس سے کتنے بیزار ہو رہے ہیں اس کا اندازہ ٹوئٹر پر بننے والے ٹرینڈ 'سائیڈ ایفیکٹس آف قرنطینہ لائف' سے بھی لگایا جا…
Social Plugin