برطانیہ کے نائٹ کلبوں میں سپائکنگ یعنی مشروبات میں نشہ آور مواد ملانے یا قریب سے گزرتے لوگوں کو سوئیاں چبھونے کے واقعات میں اضافے کے بعد نائٹ کلب لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے 'سخت محنت' کر رہے ہیں۔ یہ بات اسی شعبے سے متعلق ایک تنظیم کے سبراہ نے کہی ہے۔ ویلز بھر میں مقامی پولیس ستمبر اور اکتوبر کے دوران لوگوں کو سوئیاں چبھونے یا انجیکشن لگانے کے 11 مشتبہ معاملات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جمعہ کے روز کارڈف سمیت متعدد مقامات پر ‘گرلز نائٹ ان’ نامی ایک گروپ کلبوں کے بائیکاٹ کی قیادت کر رہا ہے تاکہ اس مسئلے کو مزید سنجیدگی سے لینے کے مطالبے کو…
اگر آپ نے موت کو گلے لگاتے کسی شخص کو کبھی دیکھا ہو تو آپ نے بھی غور کیا ہوگا کہ ایسا لگتا ہے جیسے اچانک اس کے چہرے پر سکون آ گیا ہو لیکن اس دوران آخر اس کے دماغ میں کیا کچھ چل رہا ہوتا ہے؟ انتقال کرنے والے شخص کا چہرہ دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے وہ سو رہا ہو۔ چہرے پر بہت عام تاثرات ہوتے ہیں۔ میرے ایک رشتہ دار انتقال کے قریب بہت تکلیف میں تھے۔ لیکن مرنے کے بعد ان کا چہرہ چمک رہا تھا اور اچانک ایسا لگنے لگا جیسے وہ بہت خوش ہوں۔ برسوں میں یہی سوچتا رہا کہ کیا زندگی کے آخری لمحات میں جب موت آپ سے لپٹ رہی ہوتی ہے، کیا وہ پل زبردست خوشی دینے و…
ایبونی ڈگلس (بائیں) اور سٹیفینی یبواہ (دائیں) کا کہنا ہے کہ دبلے پتلے شخص کے ساتھ رہنے پر انھیں عجیب نظر سے دیکھا جاتا ہے ’مکسڈ ویٹ ڈیٹنگ‘ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کا استعمال ایسے جوڑے کے لیے ہوتا ہے جو واضح طور پر اپنے وزن یا جسامت کے اعتبار سے ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہوں۔ بعض لوگ اس اصطلاح کو ازخود وضاحتی کہتے ہیں جبکہ بعض اس میں مکمنہ طور پر پوشیدہ توہین آمیز مفہوم کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ مقبول کلچر میں شاید ہی کوئی ہومر سمپسن پر اس لیے پھبتی کسے کہ وہ خود تو لحیم شحیم ہیں مگر ان کی اہلیہ دبلی پتلی اور چست۔ لیکن ٹی وی شو یا فلم میں ک…
گہری نیند تھی، پر آنکھ کھل گئی۔ فضا میں جلترنگ کا شور تھا جو روح کی گہرائیوں میں اتر رہا تھا۔ کمرے میں بہت ہلکی روشنی تھی اور چھت پہ بنی ہوئی شیشے کی کھڑکی پہ ساز بج رہا تھا۔ سارے کے سارے سر۔ بہت لطف انگیز کیفیت تھی، دل چاہ رہا تھا وقت کا سمے تھم جائے۔ کچھ مہینے پہلے کی بات ہے، بڑی بیٹی نے ذکر کیا کہ اس کو اپنے ماسٹرز کے سلسلے میں کچھ دنوں کے لئے پیرس جانا ہو گا۔ ہم کافی سال پہلے بچوں کے ساتھ وہاں جا چکے تھے۔ چونکہ چھوٹی بیٹی اس وقت بچی تھی اس لئے فورا مچل گئی کہ اس کو بھی بہن کے ساتھ جانا ہے۔ اب مچلنے کی باری تھی ہمارے دل ناداں کی، کہ د…
Social Plugin