دلیپ کمار اور مدھوبالا کی محبت ہندوستانی فلم کی تاریخ کا ایک جادوئی باب ہے۔ دلیپ کمار نے 1922 میں پشاور میں آنکھ کھولی جب کہ مدھو بالا 14 فبروری 1933 کو دہلی میں پیدا ہوئییں۔ 1942 میں مدھو بالا پہلی بار ایک فلم میں جلوہ گر ہوئے۔ اس برس بننے والی فلم بسنت میں مدھو بالا نے اپنے حقیقی نام ممتاز سے اداکارہ ممتاز شانتی کی بیٹی کا رول کیا تھا۔ مدھوبالا کو مقبولیت 1949 میں بنی فلم محل سے حاصل ہوئی جس کا مشہور گیت ’’آئے گا آنے والا‘‘ لتا نے گایا تھا۔ محل کے بعد مدھو بالا نے دلاری ، بے قصور ،ترانہ اور بادل میں کام کیا۔ 1950 کی دہائی میں مدھو با…
لبوب نعمت اصفہانی سولہ سال کی عمر میں عرب دنیا میں ہلچل مچا دینے والی لنبان کے ایک متوسط مسلم گھرانے کی لڑکی حیفہ وہبی کے بارے میں کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ اسرائیل کی مخالفت اور حسن نصر اللہ کی کھلی حمایت کے باوجود وہ آسکر ایوارڈ کی حقدار ٹھہرے گی ، جی وہاں! حیفہ وہبی جو بیک وقت اداکارہ، گلوکارہ، ماڈل اور عالمی پروگراموں میں میزبان کے فرائض بھی انجام دے چکی ہے۔ عرب دنیا کی الزبتھ ٹیلر ہے جسے زندہ لیجنڈ کہنا بھی کسی طور پر غلط نہ ہو گا۔ بہترین قسم کی مہنگی جیولری، جدید تراش خراش کے ملبوسات، شادیاں، طاقتیں، سیاسی اور مذہبی، تنازعات حیفہ وہبی ک…
Social Plugin