ندا ڈھلوں کبھی ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ پیار اور محبت کا شروع ہو نے والا رشتہ کیسے ایک آہ، غلطی، یا پچھتاوا بنتا ہے۔ دو لوگوں کے در میان شروع ہو نے والے ر شتے کو کیسے دونوں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرا کر ختم کر دیتے ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کہاں کمی رہ جاتی ہے؟ جس رشتے کو شروع کر نے کے لئے دعائیں مانگی جاتیں ہیں اور اُس رشتے کو نبھانے کے لئے وفائیں بھی لُٹائی جاتیں ہیں مگر کیوں رشتہ نبھانے میں ناکام رہتے ہیں۔ ؟ یہ سچ ہے کہ نیا رشتہ جوڑتے وقت جتنا انسا ن پُرجوش ہوتا ہے اس کو نبھانے کے لئے اتنی تگ و دو نہیں کر تا۔ اس لئے دو لوگ جو رشتہ …
ندا ڈھلوں ہمارے ہاں پیدل چلنے والوں کے لئے فٹ پاتھ بنائے گئے ہیں۔ تاکہ پیدل چلنے والے لوگ بے ہنگم ٹریفک سے بچ کر اپنا سفر جاری رکھ سکیں، مگر میں اس سلسلے میں بھی مرد حضرات کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں۔ کیو نکہ وہ پیدل چلنے والی سہو لت سے بغیر کسی دقت کے استفادہ کر سکتے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف تو ہم لڑکیوں کے لئے پید ل چلنا دشوار ہوتا ہے۔ بلکہ دوسرے الفاظ میں مشکل ترین عمل ثابت ہوتاہے۔ ہمارے ہاں زیادہ تر لڑ کیاں سکول، کالج، یا نو کری پر جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کے لئے زیادہ تر گھر کے مرد حضرات پر انحصار کرتیں ہیں۔ کبھی اگر گھر کے مرد حضرات مصروف ہوں یا و…
Social Plugin