اداکار رتک روشن اور سوزین خان نے 2013 میں طلاق لی تھی لیکن اس کے باوجود بھی دونوں اچھے دوست ہیں اور اکثر اپنے دو بیٹوں کے ساتھ چھٹیاں مناتے نظر آتے ہیں۔ انکی دوستی دیکھ کر اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر یہ دونوں آج بھی اتنے اچھے دوست ہیں تو پھر طلاق کیوں ہوئی۔ رتک کی سابقہ بیوی سوزین نے حال ہی میں فیمینہ میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی اور رتک کی طلاق اور شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں اپنی شادی شدہ زندگی میں اس مقام پر پہنچ گئے تھے جہاں ہمیں یہ فیصلہ کرنا درست لگا کہ اب ہمارا الگ ہو جانا ہی بہتر ہے کیونکہ ایک جھ…
اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس نصرت جہاں بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن اس پوسٹ کو شیئر کری پوسٹ کو شیئر کریں شیئر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption اداکارہ رادھیکا آپٹے کا کہنا ہے کہ جنسی مناظر دیو پٹیل اور ان کے درمیان فلمائے گئے ہیں تو پھر اس پر صرف ان کا نام کیوں لکھا جا رہا ہے۔ تھیئٹر اور فلم اداکارہ رادھیکا آپٹے ہندی کے ساتھ ساتھ تمل، تیلگو، ملیالی، مراٹھی اور بنگالی فلموں میں کام کرتی رہی ہیں اور اب نیٹ فلیکس پر فلم 'لسٹ سٹوریز' اور 'سیکرڈ گیمز' جیسی سیریز کے بعد ہالی وڈ کا رخ کر چکی ہیں۔ راد…
Social Plugin