ایک عہد کا بیانیہ، تاریخ کا آئینہ۔ نیلی بار ناول محض ایک ناول نہیں ہے نہ اُسے صرف ادب اور فکشن تک محدود کیا جا سکتا ہے۔ وہ اپنے عہد کا مکمل بیانیہ ہے۔ ایک آئینہ ہے جس کی روشنی میں تاریخ داں تاریخ سے انصاف کر سکتے ہیں۔ نیلی بار ناول ایّوب خان کے کے دور سے بھٹو کے اِنقلاب اور اس کی پھانسی کے وقت سے لے کر موجودہ دور تک محیط ہے۔ اس دوران کے سارے واقعات، روایت، تہذیب و تمدن سے لے کر اِنقلاب کی آہٹ تبدیلی کی سرگوشی تک سبھی کو ناول نگار نے بہت خوبصورتی سے ایک موتی میں پرویا ہے۔ ناول کا کینوس بہت وسیع ہے۔ ناول نگار نے تمام مسائل جو پاکستان کو …
(یہ تحریر چار سال پہلے عالمی یوم کتاب پر ایک ہندوستانی دوست کی فرمائش پر، خط کی صورت لکھی تھی۔ آج اسے اتفاقاً پڑھا تو مجھے لگا، اس میں لکھی گئی باتیں پرانی نہیں ہوئیں۔ آج عالمی یوم کتاب ہے۔ اس موقع پر کتابوں کے ذکر سے زیادہ اچھی بات کیا ہو سکتی ہے۔ آخر میں ان کتابوں پر اختصار سے لکھ دیا ہے جو گزشتہ چار برس میں بہ طور خاص اچھی لگی ہیں۔ ) آپ نے لکھا ہے کہ میں عالمی یوم کتاب کے موقع پرعالمی تنقید کی چند ایسی کتابوں کا ذکر کروں، جن کے بارے میں میری یہ رائے ہے کہ انھیں زندگی میں کم ازکم ایک بار پڑھنا ضروری ہے۔ کتاب کے عالمی دن (23 اپریل)…
کرونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن میں جہاں مخیر حضرات لوگوں کی مالی امداد کر رہے ہیں، وہیں ملتان کے ایک پبلشر لوگوں کو وقت گزاری کا بہترین مصرف فراہم کر رہے ہیں۔ وہ لوگوں کو کتابیں مفت دے رہے ہیں تاکہ لاک ڈاؤن میں میسر فارغ وقت میں لوگ کتابوں سے مستفید ہو سکیں۔ دیکھیے جمشید رضوانی کی رپورٹ۔
انتھونی ڈوئر عصر حاضر کے ابھرتے ہوئے امریکی ادیب ہیں۔ جن کی اب تک ایک سوانح عمری، دو افسانوی مجموعے اور دو ناول منظر عام پر آ چکے ہیں۔ ”آل دا لائٹ وی کین نوٹ سی“ ان کا دوسرا ناول ہے جو 2014 ء میں شائع ہوا۔ اور 2015 ء میں اس ناول نے پلتزر انعام اور اینڈریو کارنیج میڈل جیسے انعامات جیتے۔ اس ناول میں دوسری جنگ عظیم کے دوران دو نو عمروں کی کہانی بیان کی گئی ہے، ایک نازی قبضے میں آئے فرانس کی نابینا لڑکی اور دوسرا جرمن یتیم لڑکا جسے نازی فوج میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ ناول جنگ کے المیے کی ایک تحقیق ہے۔ امیدوں سے بھرپور کردار اپنے اردگرد کے تشدد س…
تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جس میں ٹیکنالوجی انتہائی تیزی رفتاری کے ساتھ ترقی کر رہ ی ہے کیونکہ اب ہمیں ایسے سامان تک رسائی حاصل ہے جس کا آج سے 30 سال قبل صرف خواب ہی دیکھا جا سکتا تھا۔ آئیے آپ کو کچھ ایسے ناولوں کے بارے میں بتاتے ہیں جن میں ناول نگاروں نے ڈرا دینے والی حد تک ایسی ٹیکنالوجی کے بارے میں پیش گوئی کی تھی جو ہم آج استعمال کر رہے ہیں۔ لونر لینڈنگ تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES مانا کہ یہ آرٹیکل ٹیکنالوجی سے متعلق ہے لیکن لونر لینڈنگ اتنا عظیم کارنامہ ہے کہ ہم اسے چھوڑ ن…
Social Plugin