بولر آئے اور چھا جائے۔۔۔ مطلب یہ کہ وہ چند گیندوں سے ہی میچ کا نقشہ بدل دے اور ایسی بولنگ کو بھلا کون بھول سکتا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کے چند سپیل بہت شہرت رکھتے ہیں جن میں انھوں نے حریف کی بیٹنگ لائن کو محض چند گیندوں میں بکھیر کر رکھ دیا۔ سرفراز نواز بمقابلہ آسٹریلیا، میلبرن سنہ 1978 سرفراز نواز کی آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کے تاریخی گراؤنڈ میں بولنگ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے چند یادگار ترین بولنگ سپیل میں شمار ہوتی ہے۔ آسٹریلیا کو جیت کے لیے 382 رنز کا ہدف ملا تھا۔ ایلن بورڈر اور کم ہیوز کے درمیان چوتھی وکٹ کی 177 رنز ک…
کورونا نے حالیہ انسانی تاریخ کے بدترین بحران کو جنم دیا ہے۔ دنیا بھر کا پہیہ جام ہو چکا ہے۔ بڑی بڑی معیشتیں دیوالیہ پن کے خوف سے کپکپا رہی ہیں۔ مگر ایک نقصان ان سب سے بڑا ہے۔ گدیون ہیگ نامور آسٹریلوی کرکٹ رائٹر ہیں۔ کچھ عرصہ قبل انھوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کا ایک دوست پورن فلمیں لکھتا ہے اور وہ دونوں آپس میں اکثر اس بات پہ ہنستے ہیں کہ ہم دونوں ہمیشہ نہایت پرانی، بہت پرکشش، بار بار دہرائے جانے والی سرگرمی کے بارے میں نئے انداز سے لکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سپورٹس بلاشبہ نہایت پرانی، بہت پرکشش اور بار بار دہرائے جانے والی سرگرمی ہ…
Getty Images 4 اپریل 1979 کو ذوالفقار علی بھٹو کو رات دو بجے راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گيا۔ ان کو راولپنڈی جیل کے زنانے حصے میں ایک سات بائی دس فٹ کی کوٹھری میں قید کیا گیا تھا۔ بھٹو کو ایک پلنگ، گدا، چھوٹی سی میز، اور ایک بک شیلف دی گئی تھی۔ بغل میں ایک چھوٹی سی کوٹھری تھی جہاں ان کے لیے ایک قیدی کھانا بناتا تھا۔ ہر دس دن بعد وہ قیدی بدل دیا جاتا تھا تاکہ اس بھٹو سے انسیت نہ ہوجائے۔ کبھی کبھی بھٹو کے دوست اور دانتوں کے مشہور ڈاکٹر، ڈاکٹر نیازی ان کے لیے کھانا بھیجا کرتے تھے۔ Getty Images انڈیا کی اس وقت ک…
Social Plugin