Getty Images اس سب کا آغاز ایک کلک سے ہوا۔ دنیا میں جیسے ہی کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا، ہیکروں نے ایک سوچے سمجھے اور منظم طریقے سے کمپیوٹر وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کارروائیوں کو بھی تیز کر دیا۔ کورونا وائرس کی وبا کے ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں آنے کے بعد سے بی بی سی نے سائبر سیکیورٹی کے اداروں کی طرف سے ای میلوں کے ذریعے لوگوں کے اکاؤنٹ پھانسے کے واقعات کا جائزہ لینا شروع کیا۔ اس جائزہے سے معلوم ہوا کہ ایسی سینکڑوں مجرمانہ کارروائیاں ہوئی ہیں جن میں لاکھوں کے حساب سے ای میلز بھیجی گئی ہیں۔ خبروں کا جھانسہ دے کر ای میلز اکاؤنٹ ک…
Reuters مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس خیراتی کاموں کو زیادہ وقت دینے کی خاطر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ عالمی سطح پر صحت اور ترقی، تعلیم اور ماحولیات کی تبدیلی سے نمٹنے پر مزید توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔ دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے 65 سالہ بل گیٹس نے وارین بفیٹ کی بڑی کمپنی برک شائر ہیتھ وے کے بورڈ کو بھی چھوڑ دیا ہے۔ اس سے قبل سنہ 2008 میں وہ مائیکرو سافٹ کے روزانہ کے اپنے کام سے بھی دستبردار ہو گئے تھے۔ یہ بھی پڑھیے جیف بیزوس اور بل گیٹس کا شہر مالی پر…
فیس بک اب صارفین کی سماجی اور معاشی حیثیت کا اندازہ بھی لگائے گا اور بتائے گا کہ صارف کا تعلق امیر طبقے سے ہے یا غریب طبقے سے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے اپنے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے ایک قسم کی ٹیکنالوجی پیٹنٹ کی درخواست دی ہے جس کے تحت صارف سے اس کا ذاتی ڈیٹا حاصل کیا جائے گا، مثلاً صارف سے اس کی تعلیمی قابلیت، حق ملکیت، انٹرنیٹ استعمال کرنے کا اوسط وقت اور دیگر معلومات حاصل کرکے اس ٹیکنالوجی کے ذریعے از خود انہیں 3 اقسام میں تقسیم کرکے متعلقہ گروپ میں شامل کردیا جائے گا۔ صارف کی مالی حیثیت کا اندازہ لگ…
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک میں بطور ’پولسٹر‘ یعنی رائے شمار کرنے والے عہدیدار کی حیثیت سے کام کرنے والے ایک سابق ملازم نے کہا ہے کہ ’مارک زکربرگ دنیا کا وہ واحد بے مثال شخص ہے، جس کا دنیا کے 2 ارب افراد کو مکمل کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘۔ فیس بک کے سابق پولسٹر نے نوکری چھوڑنے کے بعد کہا ہے کہ مارک زکربرگ جہاں دنیا کے 2 ارب انسانوں کو کنٹرول کرنے میں اختیار رکھتے ہیں، وہیں وہ امریکی افراد کو ہرطرح سے کنٹرول کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں، اور یہ کام انتہائی بےمثال ہے۔ فیس بک کے سابق عہدیدار کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں ا…
بہزاد مصری نے مبینہ طور پر گیم آف تھرون کے ایپی سوڈز کی چرائی گئی ویڈیوز اور پانچ اسکرپٹس کے کچھ حصے اس ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیئے تھے جسے وہ کنٹرول کرتا تھا۔ واشنگٹن — امریکی پراسیکیوٹرز نے ایک ایرانی پر اس سال کے شروع میں کیبل ٹی وی چینل ایچ بی او کے مقبول پروگرام گیم آف تھرونزکے بارے میں معلومات چرانے اور کمپنی سے لاکھوں ڈالر غصب کی کوشش کرنے کی بنا پر اس کے خلاف چینل کے کمپیوٹر سسٹمز میں در اندازی کا الزام لگا یا ہے۔ منگل کے روز 29 سالہ بہزاد مصری پر عائد کی جانے والی فرد جرم پراسیکیوٹرز کی جانب سے اس کے لیے اور ان دوسروں کے لیے جو …
Social Plugin