خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ




صوبہ خیبرپختونخوا میں پچھلے کچھ سالوں سے خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے کچھ عرصے کے دوران علیشہ، سپوگمئی اور نجانے کتنے خواجہ سراوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اس کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں اور پولیس کیا کر رہی ہے؟ دیکھیں پشاور سے عمر فاروق کی رپورٹ۔


بشکریہ اردوVOA