زیادہ تر سیکس ورکرز اپنے کسٹمرز سے ذاتی طور پر ملاقات کرتے ہیں تاہم کورونا وائرس ان کے لیے کسی معاشی تباہی سے کم نہیں۔ لندن میں سیکس کے کاروبار سے منسلک گاڈیس کلیو کہتی ہیں: ’یہ وائرس اپنے گاہکوں کا سامنا کرنے والے کاروباوں کے لیے تباہی ہے۔‘ ’میری زیادہ تر آمدنی ون آن ون سیشن اور تقریبات سے ہوتی ہے، میں آن لائن بہت تھوڑے پیسے کماتی ہوں۔‘ لیکن بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح لاک ڈاؤن کے بعد کلیو نے اپنی توجہ ڈیجیٹل پر مرکوز کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیے ایمسٹرڈیم کے سیکس کے کاروبار کے لیے مشکل وقت ’لندن سے اغوا کر کے زبردستی سیکس ورکر بنا دی…
آج کل ویڈیو گیمز میں چیٹ کوڈز کا استعمال ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے اور یہ بہت زیادہ منافع بخش بنتا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں ہیکرز ویڈیو گیمز کے چیٹ کوڈز پیشہ وارانہ طور پر تیار کر رہے ہیں اور اسے ویڈیو گیمز کھیلنے والوں کو بیچ رہے ہیں۔ یہ چیٹس ایسے کوڈز ہوتے ہیں جو ویڈیو گیم کھیلنے والی کھلاڑی کی گیم میں صلاحیتوں کو بڑھا دیتے ہیں۔ اب ان چیٹ کوڈز کا استعمال ویڈیو گیمز کے پیشہ وارانہ مقابلوں میں بھی ہو رہا ہے۔ ایک نو عمر ہیکر نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ کمپیوٹر گیمز کو ہیک کر کے اور ان کے چیٹ کوڈز آن لائن بیچ کر ماہانہ ہزاروں ڈالر …
پاکستان کے بڑے موبائل نیٹ ورکس میں سے ایک ’جاز‘ نے بھی پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ’موبی لنک‘ سے قبل چائنا موبائل پاکستان (سی ایم پی) یعنی زونگ نے بھی فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ زونگ نے اگست 2019 میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا اور بعد ازاں کمپنی نے فائیو جی کے اشتہارات بھی جاری کیے تھے۔ زونگ کی جانب سے فائیو جی سروس کے اشتہارات جاری کیے جانے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نیٹ ورک کمپنی کو اپنے فائیو جی اشتہارات واپس لینے اور انہیں بند کرنے کا…
شیخوپورہ کے میٹرنٹی ہسپتال میں زچگی کے لمحات کو فلمانا اور پھر متعلقہ خواتین اور ان کے گھر والوں کو بلیک میل کرنے جیسا عمل تمام ذی شعور ہم وطنوں کے لئے دکھ اور افسوس کا باعث بنا۔ زندگی اور موت سے لڑتے انسان کو بھی معافی نہیں ملی تو بچے گا کون۔ یہ اندوہناک احساسات جگانے والا سادہ سا عمل تھا۔ ٹیکنالوجی میں جس رفتار سے جدت آرہی ہے اسی رفتار سے انسان کی پوشیدگی کو لاحق خطرات گہرے ہو رہے ہیں۔ چند ہفتے پہلے فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جو کہ خود سافٹ انجینئرنگ کی طالبعلم رہی ہے ایک بھیانک ڈیجیٹل سکینڈل کا شکار ہوئی۔ ہمارے ملک میں ڈیٹا پرائ…
شیئر کریں فیس بک شیئر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES کہا جاتا ہے کہ ہر چیز دیکھنے سے تعلق نہیں رکھتی۔۔۔ کچھ چیزوں کو تخیل پر چھوڑ دیا جانا چاہیے۔ شاید یہ ہی آڈیو پورن کی تخلیق کی بنیادی وجہ ہو سکتی ہے، ایک ایسا رجحان جو دنیا کی پورن انڈسٹری میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔ بنیادی طور پر یہ ایسی شہوت انگیز آڈیو کہانیاں ہیں جنھیں خاص طور پر سماعت کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ حالیہ برسوں میں ایسی پورن پیش کرنے والے پلیٹ فارمز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ فوربس میگزین کے مطابق اس برس اب تک آڈیو پورن بنانے والی سٹارٹ اپ کمپنیوں نے 80 لاکھ امریکی ڈالرز سے زی…
Social Plugin