ایک وقت تھا جب ٹک ٹاک کا نام سن کر ذہن میں پیروڈی، گانے اور نوجوان نسل آتی تھی لیکن آج جب اس ایپ کا نام سننے کو ملتا ہے تو پہلا خیال حریم شاہ اور صندل خٹک کا آتا ہے۔ اب حریم شاہ کون ہے، فواد چوہدری نے مبشیر لقمان کو تھپڑ کیوں رسید کیا؟ کون سے کرکٹر اس سے ویڈیو کال پر نازیبا حرکتیں کرتے ہیں؟ شیخ صاحب کا ان دو حسیناوں سے کیا تعلق ہے وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں مگر پھر بھی اب بلاگ لکھا ہے تو اس بات کا ذکر بھی کرتے چلیں کہ آخر یہ حریم شاہ کون ہیں؟ کہاں سے آئی ہیں؟ ان کا مقصد کیا ہے؟ وہ اہم ترین شخصیات اور مقامات تک کی…
وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ایجنسیوں نے حریم شاہ کی خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن 24 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات کے بعد ایجنسیوں نے حریم شاہ سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تحقیقات کا آغاز وزراء سمیت دیگر اہم شخصیات کے ساتھ ویڈیوز اور آڈیوز منظرعام پر آنے کے بعد کیا گیا۔ واضح رہے گزشتہ روز بہت ہی کم وقت میں ٹک ٹاک پر مشہور ہونے والے 2 لڑکیوں (حریم شاہ اور صندل خٹک) کو دبئی سے پاکستان ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا ۔ سیاست میں موضوع بحث رہنے والی ٹک ٹاک گرلز کو دبئی میں مشکلات کا سامنا کرن…
ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی پاکستان تحریک انصاف کے علما ونگ کے سربراہ اور قندیل بلوچ فیم رہنما مفتی قوی کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ یہ معلومات بھی گردش کر رہی ہیں کہ ”مفتی قوی اور حریم شاہ کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی جس دوران یہ تصویر بنائی گئی تھی۔ مفتی قوی کے ساتھ حریم شاہ کی تصویر کے بارے میں کوئی مصدقہ اطلاعات سامنے نہیں آ سکیں۔ تاہم مفتی عبدالقوی نے موقف اپنایا ہے کہ ان کی اور حریم شاہ کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی، جہاں حریم شاہ کی طرف سے سیلفی لینے کا کہا گیا جس پر انہوں نے اجازت د…
Social Plugin