ٹوئٹر کی اپنی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ دائیں بازو کی جماعتوں اور نشریاتی اداروں کی ٹویٹس کو بائیں بازو کے مقابلے میں زیادہ نمایاں کرتا ہے۔ سوشل میڈیا کے اس بڑے ادارے کا کہنا ہے کہ اسے اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب اس نے تحقیق شروع کی کہ ٹوئٹر کا الگورتھم سیاسی مواد کو صارفین کے سامنے کس طرح پیش کرتا ہے۔ مگر ٹوئٹر نے یہ بات تسلیم کی کہ اسے اس کی وجہ نہیں معلوم اور یہ سوال زیادہ پیچیدہ ہے۔ ماضی میں ٹوئٹر کو قدامت پسندوں کے مخالف ہونے کے الزام کا سامنا رہ چکا ہے۔ اس تحقیق میں ٹوئٹر نے سات ملکوں میں سیاسی جماعتوں اور صارفین کی نشریات…
پاکستان میں انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سرکاری نگرانی اور پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہے اور حاضر اور ماضی کی حکومتوں نے مختلف مواقعوں پر اس بارے میں بیانات دیے اور اقدامات اٹھائے ہیں۔ شاید یہی وجہ تھی جب اتوار کی شب دس بجے کے بعد ٹوئٹر پر کچھ صارفین نے تبصرہ کیا کہ انھیں ٹوئٹر تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، تو لوگوں کے ذہنوں میں سوالات بھی ساتھ ساتھ پیدا ہوئے کہ یہ کیا ماجرا ہے۔ اسی حوالے سے مزید پڑھیے آزادی انٹرنیٹ: پاکستان کا شمار 10 بدترین ممالک میں ٹوئٹر پر پابندی کی وجہ کیا تھی؟ پاکستان میں ٹوئٹر پر عائد پابندی خت…
ہدیٰ اکرام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد امریکہ اور انڈیا کے درمیان خوشگوار تعلقات ماضی قریب میں اس وقت زیادہ دکھائی دینے لگے جب انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ برس امریکہ کا دورہ کیا اور ’ہاؤڈی مودی‘ کے نام سے منعقدہ شاندار ایونٹ کے ذریعے وہاں موجود انڈین شہریوں سے خطاب کیا۔ پھر 2020 کے اوائل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا کا دورہ کیا اور ان کے لیے ’نمستے ٹرمپ‘ نام کے ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ امریکی صدر کا یہ دورہ شروع ہونے سے پہلے وائٹ ہاوس کے ٹوئٹر ہینڈل نے انڈین صدر رام نارتھ کووند، انڈین وزیراعظم نریندر مودی…
متاز صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا کہ ملتان میں احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی جس پر سابق اداکارہ وینا ملک نے حامد میر سے بدتمیزی کردی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقوم کی ادائیگی کے دوران بھگدڑ سے خاتون کی ہلاکت، کراچی میں درجنوں نمازیوں کا خاتون ایس ایچ او پر حملہ اور امداد کے لئے جگہ جگہ ہجوم اکٹھا ہوناافسوسناک ہے عوام اپنی بربادی کو دعوت مت دیں امداد ضرور لیں اور دیں لیکن امداد کے نام پر وبا نہ پھیلا…
کورونا کی وبا کے ساتھ ہی جھوٹی خبروں، کہانیوں اور دعوؤں کا بازار بھی گرم ہے، چاہے وہ آپ کی انکل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کی جانے والی پوسٹ ہو یا آپ کی دوست کی جانب سے بھیجی گئی تصویر کی صورت میں ہو۔ کورونا وائرس سے جڑی ایسی من گھڑت کہانیاں آپ کو ہر طرف دکھائی دیں گی۔ بی بی سی کی ٹیم بڑے پیمانے پر پھیلنے والی والی ایسی جھوٹی اور غلط خبروں کی جانچ اور فیکٹ چیکنگ کر رہی ہے۔ بل گیٹس کا جعلی پیغام مائیکرو سافٹ کمپنی کے سربراہ اور ارب پتی بل گیٹس سے منسوب ایک پیغام کو جسں میں لوگوں سے کورونا وائرس کے وبا کے دوران اپنی زندگیوں میں مثبت رہ…
Social Plugin