امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلی گیا ہے
میڈیا کے مطابق ہیکرز نے ویب سائیٹ ہیک کرنے کے بعد خراب کردیا ہے
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کیا گیا اور ہیکرزنے ویب سائٹ پرآیت اللہ خامنہ ای کی تصویراور ایرانی پرچم لگا دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہیکرز کی جانب سے پیغام میں لکھا گیا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔
زُرمبش اردو