آمنہ کنول ہر گھر میں دیکھے جانے والا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ نے شائقین کے دلوں کو موہ لیا ہے۔ اس کا ہر کردار عوام الناس میں مقبول ہے۔ اس ڈرامے میں ایک ایسا کردار بھی ہے جو بہت ہی کیوٹ ہے جسے صرف بچے ہی نہیں بلکہ بڑے بھی دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔ جی ہاں ہم رومی کی بات کر رہے ہیں۔ رومی کا کردار ادا کرنے والے شیث سجاد گل نے اردونیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے ’میرے پاس تم ہو‘ سے پہلے کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا۔ ’مجھے اس ڈرامے میں اپنا کردار بہت اچھا لگا اور اب جب لوگ بھی مجھے رومی، رومی بلانے لگے ہیں تو اچ…
واٹس ایپ کے پُر کشش فیچرز اور میسجنگ سروسز فری ہے۔ (فوٹو:اے ایف پی) واٹس ایپ نے نسبتاً کم عرصے میں ڈیڑھ ارب صارفین کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ وجہ یقیناً پلیٹ فارم کا استعمال میں آسان ہونا، میسجنگ سروس کے پُرکشش فیچرز اور میسجنگ سروسز کا فری ہونا ہے۔ تاہم اس میں کچھ مفید فیچرز جو واٹس ایپ کے بہت مقبول ہونے کے باوجود بہت عام نہیں ہیں۔ پِننگ چیٹ : اگر آپ کسی چیٹ کو سب سے اوپر رکھنا چاہتے ہیں کہ وٹس ایپ کھولتے ہی آپ کی سب سے پہلے اس پر نظر پڑے تو آپ اس چیٹ کو پِن کر دیں۔ اینڈرائیڈ میں چیٹ کو پِن کرنے کے لیے چیٹ کو …
سمارٹ فونز کی آسمان کو چھُوتی قیمتوں نے اب فونز کو بھی چوروں کی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ مگر آپ کے لیے صرف فون نہیں ظاہر ہے فون کے اندر موجود ڈیٹا زیادہ اہم ہے۔ فون کے غیر محفوظ ہاتھوں میں جانے سے آپ کے بینک اکاؤنٹس، آپ کی معلومات بلکہ آپ کی شناخت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ سو قبل از وقت ایسا کیا کِیا جائے کہ آپ کا نُقصان کم سے کم ہو، کیونکہ بہر حال ایک بار چور فون لے کر نکل جائے تو اُس فون کے آپ تک صحیح سلامت واپس آنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔ اینٹی تھیفٹ ایپ استعمال کریں زیادہ تر یہ ایپس دور سے فون کی سمت معلوم (ریموٹ ٹریکنگ) کرتی ہیں اور اس اطل…
جب کوئی بات ایک بار سے زیادہ مرتبہ کہنی پڑے، جسے کہی جا رہی ہو وہ پھر بھی نہ سمجھے۔ الٹا بحث پر اتر آئے۔ چلو بحث نہ کرے، سوال کرنا شروع کر دے۔ اف یار! دل کرتا ہے نا کہ اس کا سر پکڑ کر دو تین دفعہ دیوار سے ماریں۔ ارے، اتنا تشدد کرنے کا دل نہیں کرتا؟ مکہ مارنے کا تو کرتا ہی ہوگا (چاہے میز پر ہی سہی) اور آپ مار بھی دیتے ہوں گے۔ یا پھر اگلا بولے جا رہا ہو، بولے جا رہا ہو، سنتے سنتے کان پک جائیں لیکن وہ خاموش ہی نہ ہو۔ بھائی صاحب کو احساس ہی نہ ہو کہ آپ اس کی گفتگو سننے میں ذرا دلچسپی نہیں رکھتے۔ جمائیاں روک روک کر طبیعت بھاری ہو جائے۔ کوئی…
بالی وڈ اداکارہ بھومی پیدنیکر نے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کی باتوں کو اہمیت نہیں دیتیں جو کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی نئی فلم میں سانولی رنگت والی لڑکی کا کردار ادا کرکے بہادری دکھائی ہے۔ اپنی نئی فلم ’بالا‘ میں اداکاری سے مداحوں کر متاثر کرنے والی بھومی پیدنیکر کا کہنا تھا کہ ’ایسے لوگوں سے کہتی ہوں کہ میں آرٹسٹ ہوں اور میرے لیے ہر کردار اہم ہے۔‘ خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق بھومی پیدنیکر کا کہنا ہے کہ ایک اداکار کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپنے کردار میں ڈھل جائے۔ ’ہر وقت یہ نہیں سوچ سکتی کہ سکرین پر کیسے دکھائی دیتی ہوں کیونکہ ی…
ایپل کی 2020 میں فائیو جی (5G) اینیبلڈ فون متعارف کرانے کی خبروں کی بازگشت تو کافی عرصے سے سنائی دے رہی تھی مگر اب دا ورج اور جی ایس ایم ایرِینا کے مطابق اس راستے کی ایک بڑی رکاوٹ بلآخر ہٹ گئی ہے۔ مطلب ایپل کی پروسیسر چِپس بنانے والی کمپنی قوالکوم کے ساتھ ایک عرصے تک رہنے والی عدالتی چپقلش کے اچانک اپریل میں ختم ہونے کے بعد اب معلوم ہوا ہے کہ سیٹل مینٹ کے وقت ایپل جس 5G اینیبلڈ چِپ پر نظریں جمائے ہوئے تھی وہ ایپل کے 2020 میں متعارف کرائے جانے والے تین فونز میں استعمال ہوگا۔ 5G آخر ہے کیا؟ فائیو جی موبائل انٹرنیٹ کی اگلی یعنی پانچویں …
آپ نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی دشمنی کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اپنے زمانے کی ٹرینڈ سیٹ کرنے والی کامیڈی 'انداز اپنا اپنا' کے اداکار سلمان خان اور عامر خان کے درمیان فلم کی شوٹنگ کے دوران بات چیت بھی نہیں ہوتی تھی۔ یہ بات گذشتہ دنوں فلم کی ایک اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ایک انٹرویو میں بتائی۔ ہندوستان ٹائمز کے ساتھ بات کرتے ہوئے انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اب تک انھوں نے اپنی فلم پوری نہیں دیکھی ہے اور جو ان کا سین تھا صرف اسے ڈبنگ کے دوران دیکھا ہے۔ اس فلم میں سلمان، عامر اور روینہ ٹنڈن کے ساتھ کرشمہ کپور …
متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کالز جلد بحال کی جائیں گی۔ قومی الیکٹرانک سلامتی کے حوالے سے امارات اور فیس بک کمپنی کے ساتھ مفاہمت طے پاچکی ہے۔ یہ بات امارات میں الیکٹرانک سلامتی اتھارٹی کے سرابرہ محمد الکویتی نے العربیہ نیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ امارات کی خبروں کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں انہوں نے بتایا ہے کہ ’واٹس ایپ کی مالک کمپنی فیس بک کے ساتھ متعدد مفاہمتیں ہوچکی ہیں۔ کمپنی نے ہمارے ملک کے حالات اور تقاضوں کو سمجھنے کی کوشش کی ہے‘۔ مزید پڑھیں آپ کا واٹس ایپ بلاک ہونے تو نہیں جا رہا؟ سعودی عرب میں وا…
Social Plugin