برطانوی انفلوئنسرز (بااثر شخصیات) نے، جن میں نیلا روس، عالیہ ماریہ بی اور اؤنلی بیلز شامل ہیں، اس ہفتے اپنے اُن کلرِسٹ یا رنگت پرستانہ کامنٹس پر معافی مانگی ہے جو انھوں نے ماضی میں کیے تھے اور حال ہی میں پھر سے ٹوئٹر پر گردش کرنے لگے۔ یہ ٹویٹس 2012 سے 2016 کے درمیان کی گئی تھیں جن میں خاص طور پر سیاہ فام، گہری رنگت والی خواتین کے بارے میں ہتک آمیز زبان استعمال کی گئی تھی۔ اؤنلی بیلز نے کہا ہے کہ جب انھوں نے یہ جملے کہے تھے تو وہ 'نوجوان، نادان اور خائف' تھیں مگر 'یہ کوئی جواز نہیں ہے۔۔۔ میں ان تمام سیاہ فام خواتین سے، جن کے…
چینی کا بہترین متبادل خالص گنے کے رس سے تیار کیے جانے والے گڑ کو چینی کا بہترین متبادل کہا جائے تو ہر گز غلط نہیں ہو گا۔گڑ میں کیروٹین،نکوٹین،تیزاب،وٹامن بی ون،وٹامن بی ٹو ،وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گڑ،چینی کا بہترین متبادل ہے،جسے آپ بالکل چینی کی طرح استعمال کر سکتے ہیں بلکہ گڑ،چینی کی نسبت زیادہ فوائد کا حامل اور سستا بھی ہے۔قدیم زمانے سے گڑ کو پکوان کی تیاری اور مختلف قسم کی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔گڑ کے صحت مندانہ فوائد درج ذیل ہیں۔…
کیل مہاسوں کا تعلق براہ راست انسان کے ہارمونز اور جلد کی صفائی سے ہے، گرمیوں کے آتے ہی اکثر مرد و خواتین کے چہروں پر کیل مہاسوں کی شکایت بڑھ جاتی ہے جس سے ان افراد کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ماہرین جلدی امراض کے مطابق چہرے کی جلد کے نیچے’سیباشیس گلینڈ ‘ موجود ہوتا ہے جو جلد میں اضافی چکناہٹ ’سیبم‘ پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے، اسی گلینڈ کی وجہ سے چہرے پر آئل زیادہ آتا ہے جس کے نتیجے میں چہرے کے مسام بند ہو جاتے ہیں اور دانے بننے کا عمل شروع ہوتا ہے، جلد کی صفائی رکھنے اور غذا میں کم سے کم آئل کے استعمال سے اس سے چھٹکارہ پایا …
اداکارہ نرگس نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیوٹی سیلونز سے وابستہ خواتین کی مالی مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے حکومت سے فنڈز دینے کی اپیل کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ اس کاروبار سے وابستہ 80 فیصد بیوٹی سیلونز کی لڑکیاں بے روزگار ہوگئی ہیں، کئی لڑکیوں نے گھروں میں بیوٹی سروسز دینی شروع کردی جو سراسر غلط ہے۔ نرگس نے حکومت سے اپیل کی کہ بے روزگار لڑکیوں کیلئے فنڈز دیے جائیں۔ ایسے ایس او پیز بنا دئیے جائیں جو بیوٹی سیلونز کیلئے بھی فائدہ مند ہوں۔ نرگس نے کہا کہ بہت سے گھر بیوٹی سیلونز کی کمائی پر چل رہے ہیں۔ قواعد و ضوابط کے تحت بیوٹی…
کہتے ہیں کہ اگر عورت بالوں کا سٹائل بدل لے تو یقیناً اُس کی زندگی میں کچھ بڑا یا اہم ہو رہا ہوتا ہے۔ سنہ 2013 میں مشیل ناتالمی کے لیے وہ لمحہ افسوسناک ثابت ہوا جب اُن کے والد کینسر کی وجہ سے شدید بیمار ہو گئے۔ کیموتھراپی کی وجہ سے جب اُن کے والد کے تمام بال گِر گئے تو مشیل نے والد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر اپنے سر کے بال بھی منڈوا دیے۔ مشیل، جو اب 35 برس کی ہیں، نے عہد کیا تھا کہ آئندہ وہ اپنی زندگی زیادہ صحت مند اور فطری انداز میں گزاریں گی تاکہ مستقبل میں وہ اس بیماری (کینسر) سے محفوظ رہ سکیں۔ جب ان کے بال واپس آ گئے تو انھوں…
Social Plugin