بعروف بھارتی اداکارہ مانوی گگرو کئی فلموں اور ویب سیریز کے ذریعہ اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ حال ہی میں ان کی فلم شبھ منگل زیادہ ساودھان بھی ریلیز ہوئی تھی۔ مانوی گگرو نے ایک انٹرویو میں اپنے کاسٹنگ کاوچ تجربہ پر کھل کی بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک سال پہلے انہیں ایک پروڈویسر کا فون آیا تھا، جس نے انہیں ایک ویب سیریز کی پیشکش کی تھی۔ اداکارہ نے بتایا کہ پروڈیوسر نے جب بجٹ کے بارے میں بتایا تو میں نے کہا کہ یہ بہت کم ہے۔ جس پر اس نے کہا کہ میں تین گنا زیادہ پیسے دوں گا لیکن تمہیں کمپرمائز کرنا ہوگا۔ مانوی گگرو نے بتایا کہ کم…
23 مارچ ہے۔ ٹھیک 80 برس پہلے ہندوستان کے مسلمانوں نے تقسیم کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ مطالبہ تسلیم ہو گیا، دو ملک وجود میں آ گئے لیکن اس تقسیم کے اسکرین پلے سے آج تک لہو ٹپک رہا ہے۔ لہو جو شریانوں کو کاٹ کے بہایا جاتا ہے۔ لہو جو عزتوں کی ہولی کھیل کر آنکھوں کے راستے ٹپکایا جاتا ہے۔ ایک کتھا سنانا چاہتے ہیں ہم! یہ کہانی سات دہائیوں سے کہی جا رہی ہے لیکن اذیت ہے کہ زائل نہیں ہوتی، درد ہے کہ کم نہیں ہو پاتا۔ زخم ہے کہ مندمل نہیں ہوتا۔ یہ صرف ایک خطہ زمین بانٹ لینے کی نہیں، ان گنت دلوں کی تقسیم کی داستان ہے جہاں دو قوموں نے اپنے آدرشوں کے مطاب…
سابق بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017 میں ایک پرواز کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ایک 41 سالہ کاروباری شخص وکاس سچدیو کو تین برس جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ وکاس سچدیو پر الزام تھا کہ پرواز کے دوران جب زائرہ نیند میں تھیں تو انھوں نے ان کے گردن اور پیٹھ پر اپنا پاؤں پھیرا۔ اس واقعے کے وقت زائرہ سترہ برس کی تھیں اس لیے وکاس سچدیو کو چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت سزا دی گئی ہے۔ زائرہ نے 2016 میں بالی وڈ فلم دنگل میں اہم کردار کے ساتھ اپنے فلمی کریئر کا آغاز کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے انڈین شہری پر فلائیٹ کے دوران جنسی ہراساں کرن…
بالی ووڈ کی می ٹو مہم ( Me too )اب بنگالی فلم انڈسٹری تک پہنچتی نظر آرہی ہے۔ بنگالی فلم کی مشہور اداکارہ روپنجنا مترا نے بنگالی ڈائریکٹر ارندم سیل پر جنسی استحصال کا سنگین الزام عائد کیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کس طرح مقبول سیریل بھومی کنیا کی اسکرپٹ پڑھنے کیلئے اپنے کولکاتہ آفس میں بلانے کے بعد ڈائریکٹر نے مبینہ طور پر ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا ۔ اداکارہ نے بتایا کہ ارندم سیل نے مجھے اپنے آفس میں بھومی کنیا کے پہلے ایپی سوڈ کی اسکرپٹ پڑھنے کیلئے بلایا۔ یہ واقعہ درگا پوجا سے کچھ دن پہلے کا ہے۔ شام کو پانچ بجے …
نجی ٹی وی کے پروگرام ’سرِ عام ‘ میں ایک ایسے ڈائریکٹر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ جو کام کے بہانے جوان لڑکیوں کا استحصال کرتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر نے نت نئی لڑکیاں پھنسانے کے لیے اکیڈمی بھی بنا رکھی تھی۔ مذکورہ ڈائیرکٹر اب تک میڈیا میں کام کرنے کی خواہمشند کئی لڑکیوں کی مجبوری سے ناجائز فائدہ اٹھا چکا ہے۔ ہر دو روز بعد کراچی آرٹ کونسل میں محفل بھی سجائی جاتی تھی جہاں کئی اداکارائیں اس ڈائریکٹر کے اردگرد منڈلاتی رہتی کہ شاید انہیں بھی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کا موقع مل جائے۔ مختیار اسلم نامی یہ شخص لڑکیوں کو کراچی آرٹ کونسل…
فائزہ کا خط ۔ ۔ محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب! میں آپ کے، ہم سب، میں چھپنے والے کالم کچھ عرصہ سے تواتر سے پڑھ۔ رہی ہوں اور گاہے بگاہے ان پر اپنی رائے بھی دیتی رہتی ہوں۔ مجھے ان کالموں سے بہت کچھ جاننے اور سمجھنے کا موقع ملا بالخصوص جب مختلف لوگ آپ سے مختلف ذاتی، سماجی، اور روحانی مسائل پر آپ کی رائے طلب کرتے ہیں تو وہ آپ کے جوابات سے ہمیں بہت کچھ جاننے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔ ماضی قریب میں مجھے اپنی ذاتی زندگی میں ایسے مکالموں سے بہت رہنمائی ملتی رہی ہے آج اسی سلسلے میں ایک اہم مسئلے کی بابت آپ کی رائے کی منتظر ہوں۔ یہ مسئلہ بن…
Social Plugin