The nerve endings in our skin that respond to soft stroking also send signals to the brain to arouse sexual desire under the right circumstances, according to studies in mice and people. Previous research shows that gentle touch feels good because it stimulates nerve receptors in the skin called C-tactile afferents. These respond to soft, slow stroking, and send signals to brain regions involved in emotion and pleasure. Gentle touch has been shown to play a role in numerous social relationships, including …
برطانیہ کی ’سوان سی یونیورسٹی‘ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہم جنس پرست خواتین دیگر جنسی رجحانات رکھنے والی عورتوں کی نسبت زندگی میں زیادہ خوش رہتی ہیں۔ اس کی وجہ سائنسدانوں نے یہ بتائی ہے کہ ”ہم جنس پرست خواتین دوسری عورتوں کی نسبت زیادہ کماتی ہیں۔ یہ خواتین حاملہ نہیں ہوتیں اور ماں نہیں بنتی چنانچہ کام میں ان کی کارکردگی اور حاضری زیادہ بہتر ہوتی ہے اور ان کی ترقی کے امکانات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ وہ جو کماتی ہیں اس کا زیادہ تر خود پر ہی خرچ کرتی ہیں۔ چنانچہ یہی وہ عوامل ہیں جن کی وجہ سے وہ دوسری عورتوں کی نسبت زیادہ خوش رہتی …
چند سال قبل بالی ووڈ انڈسٹری نے ”ماتر بھومی“ کے نام سے ایک فلم بنائی تھی۔ فلم کی کہانی کافی دلچسپ اور المیہ ہے۔ ایک گاؤں میں کوئی بھی بیٹی پیدا نہیں کرنا چاہتا ہے، جب بھی کسی گھر میں بیٹی ہوتی ہے تو اسے دودھ میں ڈبو کر مار دیا جاتا ہے اور بھگوان سے التجا کی جاتی ہے اگلے جنم میں اسے بیٹا بنا کر بھیجے۔ لیکن جب لڑکوں کی ایک نسل جوان ہوتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ گاؤں میں انہیں بیاہنے کے لیے کوئی لڑکی ہی نہیں ہے، فلم کی کہانی آگے چل کر نوجوانوں کی جنسی بے چینی کو ظاہر کرتی ہے۔ جبکہ کسی دور گاؤں میں ایک لڑکی نظر آتی ہے، جس سے پانچ کنوارے بھا…
کیا آپ نے کبھی کسی پبلک پوائنٹ پر یا بس میں یا کسی بھی جگہ کسی بچے کو یہ کہتے سنا ہے کہ آپ کھڑے ہو جائیں آپ بڑے ہیں اور یہ سیٹ مجھے دے دیجیے کیونکہ میں چھوٹا اور کمزورہوں؟ یا یہ کہ، مجھے گود میں نہیں بیٹھنا مجھے ایک علیحدہ سیٹ چاہیے؟ ہمارا سماج بہت سارے دوسرے سماجوں کی طرح جنس پرستی، نسل پرستی کے ساتھ ساتھ عمر پرستی کا بھی بری طرح شکار ہے۔ جس طرح ہم نے عورت کو نظر انداز کیا ہے، بالکل اسی طرح بچہ بھی کوئی خاص اہمیت کا حامل نہیں رہا ہے۔ عمر پرستی کا مطلب ہے، چونکہ میں تم سے عمر میں بڑا ہوں تو میری عزت کرنا تمہارا فرض ہے اور عزت بھی ایسی ویسی نہی…
جس بات کو ہمارا دماغ نہ جانتا ہو، اس بات کو ہماری آنکھیں نہیں دیکھ سکتی ہیں۔ جن لوگوں نے میڈیکل کالج میں ریڈیالوجی کی کلاس لی ہوئی ہے یا میرج آف آرنلفینی کی مشہور پینٹنگ دیکھ رکھی ہے وہ سمجھ سکتے ہیں کہ ہمیں پیتھالوجی ایکس رے یا سی ٹی اسکین یا ایم آر آئی میں تبھی دکھائی دے گی جب ہم اسے سیکھ لیں گے۔ پینٹنگ بھی آپ خود دیکھیں اور سیکھیں کہ اس کو کیسے دیکھنا ہے۔ یعنی سامنے ہوتے ہوئے بھی چیزیں نظر نہیں آتیں۔ کچھ دماغی یا جسمانی باتیں ایسی ہیں جو انتہائی کم افراد کو لاحق ہیں اور جب تک دنیا کی آبادی اتنی نہیں بڑھ گئی تھی اور وہ اپنے جی…
اسپین کے محکمہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ڈینگی وائرس جنسی تعلقات کے ذریعے دوسروں تک پہنچ سکتا ہے۔ ہسپانوی محکمہ صحت نے جنسی تعلقات کے ذریعے ڈینگی وائرس سے متاثرہ پہلے کیس کی باضابطہ تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق یہ دنیا بھرمیں اپنی نوعیت کاپہلا کیس ہے جس میں ایک ہم جنس پسند شخص جنسی تعلقات کی وجہ سے اس وائرس سے متاثر ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کیس سے قبل دنیا بھر میں تاثر پایا جاتا تھا کہ یہ مرض صرف مچھر کے کاٹنے سے ہی لاحق ہوتا ہے۔ برطانوی اخبارٹیلی گراف میں شائع رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص کا تعلق میڈرڈ سے جب کہ اس کی عمر 41 سال بتائی…
اب میری أنکھوں کی الرجی بالکل ٹھیک ہو چکی تھی۔ عرصہ تین ماہ سے میں دن میں تین بار ایک خاص صابن سے منہ دھو کر فاٸی فیکس گولیاں اور کیوٹیویٹ کریم استعمال کررہا تھا۔ ویسے تو الرجی اسپیشلسٹ نے چھ ماہ مسلسل دواٸی استعمال کرنے کو کہا تھا مگر میں اب قدرے بہتر محسوس کررہا تھا اس لیے اب میں کبھی دواٸی کھا لیتا اور کبھی سستی کرجایا کرتا تھا۔ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ اگر میں نے کورس مکمل نہ کیا تو یہ الرجی دوبارہ ہوسکتی ہے۔ ویسے تو بڑی بھابی نے باباجی کے نمک والے چھینٹے بھی میری آنکھوں پر مارے تھے۔ کچھ صدقہ بھی نکالا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ میری أنکھوں…
Getty Images ایک مرد اور عورت ہم بستری سے پہلے کونڈوم کے ساتھ۔ ایک مرد کو ایک ایسے جرم میں اپنی سزا کو چیلینج کرنا پڑ رہا ہے جو اُسے اس وجہ سے دی گئی کہ اُس نے ایک ایسی عورت کے ساتھ سیکس کی جو ان کے ساتھ ہم بستر تو ہوئی تھی لیکن اس مرد نے عورت سے جھوٹ بولا تھا کہ اُس نے قطع قنات (vasectomy) کا آپریشن کرایا ہوا ہے۔ قطع قنات کے آپریشن سے مرد کی منی کا انزال ختم ہو جاتا ہے۔ ’لیکن کسی کو ریپ کے جرم کا مرتکب کیسے کہا جا سکتا ہے اگر اس نے ایک ایسی عورت سے سیکس کی جو رضا مندی کے ساتھ ہم بستری کے لیے تیار ہو گئی؟ اور سیکس کرنے کے اثرات کا سیکس…
Social Plugin